باجوڑ حلقہ پی کے 19 اور پی کے 20 کے گرفتار کارکنان کی لسٹ جاری کردی گئی۔ اسلام اۤباد میں حلقہ پی کے 19 کے 13 جبکہ پی کے 20 کے 20 کارکنان کو گرفتار کیا گیاہیں۔ رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک ڈاکٹر حمید الرحمان کی میڈیا سے گفتگو 24 نومبر کو اسلام اۤباد ڈی چوک دھرنے کے موقع پر ضلع باجوڑ کے حلقہ پی کے 19 کے 13 کارکنان کو بھی گرفتار کیا گیاہیں۔ ایم پی اے وچیئرمین ڈیڈک ڈاکٹر حمیدالرحمان نے گرفتار ہونیوالے کارکنان کی لسٹ جاری کردی ہیں۔ ان کارکنان میں فاروق خان ولد غلام ، نظیر گل ولد حبیب جان، محمد نصیر ولد عبدالعزیز ، عباس ولد عمرا خان، محمد طیب ولد عبدالطیف ، ارشاد ولد فضلی رحمان، غلام محمد ولد فضل محمد ، رحیم اللہ ولد کشمیر گل، زینت اللہ ولد شہزادہ ، انعام اللہ ولد حبیب اللہ ، محمد ولد محمداجان، زیر علی ولد فاروق ، ساجد ولد اۤمیر بادشاہ شامل ہیں۔ جبکہ پی کے 20 باجوڑ کے 20 کارکنان گرفتار ہیں ایم پی اے انورزیب خان نے لسٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ہونے والوں میں ابوزر ولد حکیم خان ، فاروق ولد جان محمد ، طلحہ ولد باچا منیر ، غفران ولد یار محمد ، ماجد ولد خان ذادہ ، ذاہد اللہ ولد معظم خان ، سبحان اللہ ولد مسعود ، سجاد ولد محمد جان ، احتشام ولد غازی ، اعجاز ولد لطیف خان ، حیدر ولد فقیر ، ماما جان ولد کاظم جان ، نادر خان ولد طاوس خان ، ازیر جان ، اعتبار خان ، عمر حبیب ، ابراییم ولد نذیر ، فرمان ولد محمد جان ، محمد اکرام ولد شیر زمین ، ابراہیم خان ولد ماصل خان کے نام شامل ہیں۔ ایم پی اے ڈاکٹر حمیدالرحمان اور ایم پی اے انورزیب خان نے بتایا کہ ان کارکنان کی رہائی کےلئے کوششیں جاری ہیں اور لیگل ٹیم کو ٹاسک حوالہ کیاگیاہیں۔