عوام اور ہمارے پارٹی کے اراکین ہم سے ناراض ہیں: وفاقی وزیر غلام سرور

0

 وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان  کا کہنا ہے کہ عوام ہم سے ناراض ہیں اور ارکان اسمبلی کے بھی کچھ تحفظات ہیں مگر ہم حکومت کے ساتھ ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے غلام سرورخان نے کہا کہ پی پی اور لیگی حکومتیں ارکان اسمبلی کے نخرے سہتی تھیں لیکن پی ٹی آئی کی حکومت ارکان کے نخرے نہیں سہتی۔انہوں نے کہا کہ عوام ہم سے ناراض اور ارکان اسمبلی کےبھی تحفظات ہیں پھر بھی ہم حکومت کےساتھ ہیں جب کہ ارکان اسمبلی کے تحفظات کا وزیراعظم کو احساس ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.