نیب رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنیوالے اسد منیر کیس سے بری

0

نیب کی طرف سے خود پر بنائے گئے جھوٹے کیس میں ممکنہ گرفتاری اور اس صورت ہونے والی ذلت سے بچنے کے لیے خودکشی کرنے والے بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کو  ان کی موت کے کم و بیش تین سال بعد بلآخر  انصاف مل گیا اور  انہیں احتساب عدالت نے نئے نیب آرڈیننس مجریہ 2021 کی روشنی میں بری کردیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.