انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سابق چیف ایگزیکٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) وسیم خان کو جنرل منیجر کا عہدہ دینے پر غور کررہا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم خان کو جنرل منیجر آئی سی سی کے لیے شارٹ لسٹ کرلیا گیا جس کے لیے وہ اگلے ہفتے دبئی میں آئی سی سی کو انٹرویو دیں گے۔