فاٹا اصلاحات تحریک کا برسدین میں سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ

0

تقریب میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاٹا اصلاحات تحریک کے بانی شہاب الدین خان نے کہا کہ سلارزئی قوم خاص کر برسدین کے قوموں نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ہے جس پر میں ان کا مشکور ہوں مگر ہم نے بھی کبھی قوم کے سودا نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ آج کل کچھ سیاسی مداری آئے ہوئے جس نے کبھی بھی اس قوم کے آواز نہیں اٹھائے ہیں وہ بھی آپ لوگوں سے ووٹ مانگتے ہیں ان سے پوچھوں کہ آپ کے ماضی میں کردار ہیں ابھی کیا کردار ہیں اور آئیندہ میں کیا کروگے ان کیساتھ کوئی ایجنڈا ہیں اور یہاں کہتے ہیں کہ یہ خان ہیں الحمدااللہ میں خان ہوں اور اللہ کا دیا ہوا ہیں مگر یہ بات فخر کیساتھ کہتاہوں اپنی جائیداد کو قوم کے خاطر قربان کیا ہے مگر قوم کا ایک پیسوں سے آثاثے نہیں بنائے ۔آخر میں برسدین کے قوم سے ایک وعدہ لینا چاہتا ہوں کہ میرے منظور کردہ روڈ کے بنانے کوئی روکاوٹ نہیں بنیں گے کیونکہ اگر آپ کے جائیداد کا کچھ حصہ روڈ میں آجائے مگر باقی جائیداد قیمتیں بن جائیں گے۔پنڈال میں موجود لوگوں نے شہاب الدین خان کیلئے گھر گھر جانے اور اس کا پیغام پہنچانے کا اعلان کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.