وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد فرائض انجام دینا شروع کردئیے۔ وزیراعظم نے ہفتے میں 2دن کی تعطیل کو کم کرکے ایک دن کی تعطیل کردی۔وزیراعظم نے سرکاری دفاترمیں رمضان المبارک میں کام کے اوقات صبح 10 بجے سے شروع کرنے کے بجائے صبح 8 بجے سے کرنے کا حکم بھی دیا۔