گزشتہ دنوں ن لیگ کے صدر شہباز شریف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے تھے۔ آج حمزہ شہباز بھی وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ بیک وقت باپ وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلیٰ پنجاب کے منصب پر فائز ہوئے ہیں