سابق گورنرانجنئیر شوکت اللہ خان نے وفاقی وزیر ساجد طوری سے ملاقات

0

سابق گورنر خیبر پختونخوا انجنئیر شوکت اللہ خان نے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی ساجدطوری سے ملاقات کی، ملاقات میں مختلف امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر چیئرمین تحریک اصلاحات پارٹی سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی اور سابق ایم این اے پیر دلاور شاہ بھی موجود تھے۔ رہنماؤں نے وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد دی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.