پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوگا، روسی وزیر خارجہ روسی وزیرخارجہ سرگئی لارووف نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیرخارجہ بننے پرمبارکباد دی ہے۔روسی وزیرخارجہ نے دونوں ملکوں کےمفاد کیلئے مل کرکام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ روسی وزیرخارجہ نے علاقائی و عالمی استحکام وسلامتی کیلئے بات چیت آگے بڑھانے پر بھی زور دیا ہے