صوبائی وزیر بحالی و آبادکاری اقبال وزیر کے خلاف مظاہرہ

0

صوبائی وزیر بحالی و آبادکاری اقبال وزیر کے جانب سے مبینہ طور پر ڈائریکٹوریٹ لوکل گورنمنٹ کے عملے کو یرغمال بنانے کے خلاف باجوڑ میں ویلج و نائبررہوڈ سیکرٹریز اور ڈیپارٹمنٹ کے دوسرے ملازمین صوبے کے دوسرے اضلاع کے طرح اپنی احتجاج ریکارڈ کررہے ہیں ، احتجاج ہیڈکوارٹر سول کالونی خار میں منعقد ہوئی جو اعلیٰ حکام سے مبینہ وزیر کے خلاف FIR، موجودہ وزارت سے مکمل معطلی، اور آئندہ کے لیے سرکاری ملازمین کو تحفظ کی ضمانت کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.