انتخابات وقت پر ہوگئے تو عمران کے سہولت کار کسی بھی ادارے میں موجود نہیں رہیں گے،بلاول بھٹو

0

لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر انتخابات وقت پر ہوگئے تو عمران کے سہولت کار کسی بھی ادارے میں موجود نہیں رہیں گے، عمران خان جھوٹ نفرت اورتقسیم کی سیاست کر رہے ہیں ، اسٹیبلشمنٹ سےعمران خان کے سہولت کارہٹ گئے،مگر کسی اور ادارے میں ابھی بھی موجود ہیں نی گفتگو انہوں نے میڈیکل ٹراما سینٹر لاڑکانہ کے دورہ کے مو قع پر کی انہوں نے مزید کہا عمران چاہتےہیں آمریت کے دروازے کھلیں تاکہ وہ بیک ڈورسے دوبارہ وزیر اعظم بن سکیں، بلاول بھٹو کی گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر کے مزار پر بھی آمد، مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.