خوشخبری
مردان کی طرح باجوڑ میں بھی پہلی بار زہ-زم (Za-Zam) بائیک سینٹر نے موٹر سائیکلوں کے میلے کا آغاز کر دیا ہے۔ جو آنے والے 12 تاریخ بروز نماز جمعہ کے بعد Za-Zam بائیک سینٹر میں ہوگا۔ جس میں ہر قسم کی نئے اور پرانے موٹر سائیکلوں کی خرید و فروخت کی جائے گی۔ سب موٹر سائیکل صارفین سے گزارش ہے کہ اس میلے میں ضرور شرکت کریں۔
شکریہ
پتہ: باجوڑ خار بائی پاس روڈ نزد مغل سروس سٹیشن۔
Contact No:
03465557755
03059549644