کالج ھذا کے کینٹین کے سالانہ ٹینڈر کیلئے لیے تمام خواہشمند افراد کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 2 ستمبر بروز پیر کو دفتری اوقات کار میں اپنی کوٹیشن بنام پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خار کے دفتر میں جمع کرائے ۔ تمام افراد اس دن اپنی حاضری یقینی بنائیں کیونکہ اسی دن سب کے سامنے کوٹیشن کو لے جائیں گے اور سب سے زیادہ کرائے دینے والے کو سالانہ ٹیکا دیا جائے گا ۔
بحکم پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ یسٹ گریجویٹ کالج خار
اطلاع عام برائے سالانہ کینٹین ٹینڈر
You might also like