پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ فاٹا کے ایک وفد نے آج اسلام آباد میں سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نیئر حسین بخاری سے ان کے رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ وفد میں سابق رکن قومی اسمبلی سید اخونزادہ چٹان ، ملک خان زیب سلارزئی ، ضلع اورکزئی کے سابق ضلعی صدر اقبال حسین ، شہاب الدین شہاب اور عبدالوہاب کاکاجی شامل تھے ۔ملاقات میں ملک اور خصوصاََ ضم شدہ اضلاع (سابقہ فاٹا) کے سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔
پیپلز پارٹی ضم شدہ اضلاع کے وفد کا پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سے ملاقات
You might also like