باجوڑنیوز(18اپریل ) باجوڑ، تحصیل سلارزئی علاقہ تندوکہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔ ضلع باجوڑ کے تحصیل سلارزئی کے علاقہ تندوکہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص تاج ولد رامدالی خان سکنہ تڑلہ سلارزئی کو قتل کردیا۔ ابھی تک کسی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔