باجوڑ (باجوڑنیوز) تفصیلات کے مطابق باجوڑ کے تاریخ میں پہلا مقدمہ ایف آئی آر نمبر 1 کا فیصلہ ہوگیا۔ سرکار بنام سلیمان میں استغاثہ ملزمان سید محمو دجان اور فرید اللہ کے خلاف جرم ثابت نہ کرسکے۔ ایڈیشنل سیشن جج اول میاں ذاہد اللہ جان نے ملزمان سید محمد جان اور فرید اللہ کو شک کے بنیاد پر بری کردیا اور روپوش ملزمان کے خلاف ورانٹ دائمی بغرض گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔