Browsing Category
اخبار باجوڑ نیوز
فٹ بال چیلنج کپ کا باقاعدہ افتتاح
ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی نے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں فٹ بال چیلنج کپ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹرافی کے تقریب رونمائی کی۔ افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تاج محمد وزیر، فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر عبد الحکیم، جنرل سیکرٹری!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ مفت ای کامرس کورس کا باضابطہ آغاز
ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان نے گورنر ماڈل سکول اینڈ کالج (بوائز) سول کالونی خار میں منعقدہ تعارفی سیشن کے ذریعے ضلع باجوڑ کے لیے مفت ای کامرس کورس کا باضابطہ آغاز کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خار ڈاکٹر صادق علی، برائٹ لینسر اکیڈمی کے!-->…
Read More...
Read More...
ملک خالد خان کے کوششوں سے دو فریقین میں صلح
تحصیل ماموند علاقہ زگئ میں دو فریقین ، فریق اول نیاز ولی و جملہ خاندان ( قوم یوسف خیل زگئ) ، فریق دوم حاجی سردار خان ، مشنگ و جملہ خاندان ( قوم داؤد خیل آہنگر ایراب ) کے درمیان طویل عرصے سے تنازعہ چلا آرہا تھا ، جس میں جانی ومالی نقصانات!-->…
Read More...
Read More...
جی سی ٹی عنایت کلے میں انسداد بدعنواتی تقریب کا انعقاد
گورنمنٹ کالج اف ٹیکنالوجی عنایت کلے میں ایک ہفتے سے جاری خیبرپختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (KP TEVTA) کے تعلیمی اداروں میں انسداد بدعنوانی(اینٹی کرپشن) ہفتہ 2024 کی سالانہ تقریبات اختتام پذیر۔پروگرام کے مہمان خصوصی!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ زوانان سپورٹس فیسٹول والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح
افتتاحی تقریب بے نظیر انڈور گیمز ہال، سپورٹس کمپلیکس باجوڑ میں منعقد ہوئی، جس میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان، کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈیئر سعد ، اسسٹنٹ کمشنر خار ڈاکٹر صادق علی، ڈی ایس او باجوڑ تاج محمد وزیر، ڈی ایس پی عبدالعزیز، والی!-->…
Read More...
Read More...
ٹی ایم اے کا چارمنگ کے مختلف مقامات میں مچھر مار سپرے
ڈپٹی کمشنر باجوڑ، شاہد علی خان کی ہدایت پر ٹی ایم اے ناواگئی کے عملے نے چارمنگ میں مختلف ویلج کونسل اور اردگرد کے مختلف مقامات پر مچھر مار سپرے مکمل کر لیا ہے۔ اس مہم کا مقصد علاقے میں ڈینگی جیسی خطرناک بیماری کو پھیلنے سے روکنا ہے، جو!-->…
Read More...
Read More...
جماعت اسلامی باجوڑ کے نو منتخب امیر نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا
جماعت اسلامی ضلع باجوڑ کے نومنتخب امیر صاحبزادہ ہارون الرشید نے ضلعی امارت کا حلف اٹھالیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نومنتخب امیر صاحبزادہ ہارون الرشید نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جماعت کو نہ صرف تنظیمی طور پر مستحکم بنایا جائے گابلکہ اسے!-->…
Read More...
Read More...
سرکاری آفسران عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے پابند
کمشنر رائٹ ٹو سروسز کمیشن خیبر پختونخوا ذاکر حسین آفریدی نے کہا ہے کہ تمام سرکاری آفیسران عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے پابند ہیں اور مقررہ وقت میں خدمات فراہم نہ کرنیوالے آفیسران کیخلاف کارروائی کی جائیگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ میں 11 پٹرول پمپس سیل
باجوڑ میں 11 پٹرول پمپس کو زیادہ پیسے وصول کرنے پر سیل کردیا گیا۔ کئی افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت ضلع باجوڑ میں ڈپٹی کمشنر شاہد علی کے ہدایات پر کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر خار!-->…
Read More...
Read More...
لعلی شاہ باجوڑ چیمبر کے صدر منتخب
باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات مکمل،حاجی لعلی شاہ صدر منتخب،حاجی شوکت یوسف سینئر نائب صدر اور عدنان خان نائب صدر چن لئے گئے۔حاجی لعلی شاہ 2024-26 کیلئے باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلا مقابلہ صدر،حاجی شوکت یوسف بلا!-->…
Read More...
Read More...