Browsing Category
اخبار باجوڑ نیوز
برنگ میں زیر تعمیر پولیس سٹیشن تکمیل کے قریب
باجوڑ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ سجاد احمد کی ہدایت پر سرکل ڈی۔ایس۔پی خار عبدالعزیز نے نیا زیر تعمیر پولیس سٹیشن برنگ کا دورہ کیا جہاں پر انہوں ایس ایچ او برنگ احسان اللہ کے ہمراہ بلڈنگ پر جاری تعمیراتی کام کے اخری مراحل کا تفصیلی جائزہ!-->…
Read More...
Read More...
مینہ ماموند کے 6 کلومیٹر روڈ کی عدم تعمیر، مظاہرہ
ضلع باجوڑ کے علاقہ مینہ گبرے اور مضافات کے سینکڑوں عوام کا عمرے چوک میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ چار سال سے تاخیر کا شکار کمر ٹو مینہ روڈ کے تعمیراتی کے حتمی تاریخ کے اعلان تک احتجاج جاری رکھنے اعلان کردیاہے۔ عمرے ماموند مین چوک پر دھرنا!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ کے گاڑیوں کو مہمند میں یرغمال بنالیا گیا ٹرانسپورٹ یونین
ضلع مہمند کے مشران اور عوام نے آج صبح سے مہمند سے گزرنے والے باجوڑ کے چھوٹے بڑے کئی گاڑیوں کو یرغمال بنالیا ہے۔ گزشتہ ماہ مہمند میں ٹریفک حادثے کو جواز بنا کر باجوڑ کے تمام گاڑیوں کو یرغمال بنانا شروع کردیا ہے۔ باجوڑ ٹرانسپورٹ یونین نے!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ عمرے چوک میں انٹرنیٹ بحالی کیلئے مظاہرہ
عمرے چوک میں ڈبر اور مضافات کے عوام کا انٹرنیٹ اور بجلی کی بندش کے خلاف مظاہرہ ، مظاہرین نے عمرے مین چوک کے مقام پر اپنے مطالبات کیلئے احتجاجاً روڈ بند کردیا، گاڑیوں کے طویل قطاریں لگنے سے عوام کو مشکلات کا سامنا ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ!-->…
Read More...
Read More...
عمران ماندوری کو نومنتخب صد اے این پی مردان کو مبارکباد
اے این پی کے دیرینہ کارکن عمران ماندوری کو عوامی نیشنل پارٹی ڈسڑک مردان کے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ میاں سراج ۔ ان خیالات کا اظہار باجوڑ کے سیاسی و سماجی کارکن میاں سراج نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ میں!-->…
Read More...
Read More...
گورنمنٹ مڈل سکول بارو سلارزئی مسائل کا آماجگاہ بن چکا ہے
گورنمنٹ مڈل سکول بارو سلارزئی مسائل کا آماجگاہ بن چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی ٹی سی کمیٹی وحید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ مڈل سکول بارو سلارزئی ضلع باجوڑ کے اساتذہ اور طلبا دور جدید میں ہر قسم!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ میں ٹیکسز نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ضلع خیبر ہیڈ کواٹر خار بازار میں آل تاجر برادری اور باجوڑ چیمبر کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ قبائلی علاقوں کے تاجران کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے اور اس وقت تک ٹیکسز لاگو نہ کیا جائے جب تک تاجروں کو!-->…
Read More...
Read More...
ضم اضلاع میں لینڈ رجسٹریشن ورکشاپ کا انعقاد
محکمہ ریونیو کے زیر اہتمام یو ایس ایڈ کے تعاون سے لینڈ رجسٹریشن پراجیکٹ کے اہمیت اجاگر کرنے کےلئے پشاور کے مقامی ہال میں ایک آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شعراء ، مشران ، صحافی برادری ، بلدیاتی نمائندوں اور یوتھ نے شرکت کی۔ پروگرام!-->…
Read More...
Read More...
خیرخواہ فاونڈیشن کا قیام عمل میں لایاگیا
باجوڑ میں خیرخواہ فاونڈیشن کا قیام عمل میں لایاگیا۔اس حوالے سے تنظیم کی حلف برداری تقریب مولانوکلے توت شاہ میں منعقد ہوئی۔تقریب میں علاقے کے سرکردہ مشران، سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پرمولاناخانزیب نے تنظیم کے نومنتخب کابینہ سے!-->…
Read More...
Read More...
گورنمنٹ مڈل سکول تلے میں اساتذہ کے کمی کو پورا کیا جائے
باجوڑ۔ گورنمنٹ مڈل سکول تلے میں اساتذہ کے کمی کو فوراً پورا کیا جائے۔ ارکان پی ٹی سی کمیٹی۔265 طلباء کے لیے صرف چار اساتذہ ہیں جو کہ ناکافی ہے۔ نواز خان۔ڈی سی باجوڑ، ڈی ای او باجوڑ سے فوری تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ چیئرمین عالمگیر!-->…
Read More...
Read More...