Browsing Category
بلاگ
دیا مر بھاشا ڈیم کی تعمیر خوش آئند ہے ملک شفقت اللہ
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ماحولیاتی شدت بڑھ چکی ہے۔ ہر سال موسم کی شدت میں اضافہ اور طویل ہوتی گرمیوں کے باعث دنیا بھر کے گلیشئرز پگھل رہے ہیں۔لیکن اس کے بر عکس پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں برفانی چوٹیوں پر درجہ!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سال نوکا جشن یا افسوس (مولانا مجاہد خان ترنگزئی)
دنیا کے تمام مذاہب میں خوشی منانے کے مختلف طریقے اور تہوار رائج ہیں۔ ہر ایک تہوار کا کوئی نہ کوئی پس منظر ہے اور ہر تہوار کوئی نہ کوئی پیغام دے کر جاتا ہے، جن سے نیکیوں کی ترغیب ملتی ہے اور برائیوں کوختم کرنے کی دعوت ملتی ہے۔ لیکن دین!-->…
Read More...
Read More...
موسموں کی تبدیلی کا راز (مفتی شاکراللہ)
ویسے تو کوئی بندہ اللہ کے کسی کام کے بارے میں بالیقین یہ
نہیں کہہ سکتا کہ اس کام میں اللہ کا یہی ایک حکمت ہے اور بس ،کیونکہ حکیم ذات کے امور کی حکمتیں لا متناہی
ہوا کرتی ہیں لیکن پھر بھی انسانی بساط کے
مطابق بعض علماء نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
”سمندر جاگ رہا ہے۔۔ پاک بحریہ تجھے سلام“(نسیم الحق زاہدی)
وہ اسلامی فتوحات کا سنہری دور تھا جب مشرق سے لیکر مغرب تک او رشمال سے لیکر جنوب تک مسلمان تنِ تنہا سمندر کے با دشا ہ بن گئے دنیا کی کو ئی بھی طا قت اِ ن سے مقا بلہ کر نے کی ہمت نہ کر تی تھی، بحری جہازوں کے ذریعہ غیر ممالک کو مال دار آمد!-->…
Read More...
Read More...
صرف اس کی مثالیں سن رہے تھے (تحریر۔روفان خان)
ملکی استحکام امن سے وابستہ ہے جہاں امن ہوگا وہاں ترقی نظر آئے گی جہاں امن نہ ہو، انتشار کی فضا ہو،بد امنی و بے اطمینانی ہو وہاں ترقی محض ایک خواب ہے وہ جگہ کبھی بھی ترقی نہیں کرے گی جس میں امن نہ ہو۔ ترقی اور خوشحالی کے لیے امن ہی ضروری!-->…
Read More...
Read More...
نہیں وہ دھماکہ خیز مواد نہیں بلکہ معصوم سی جان تھی(رضوان اللہ باجوڑی)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج فجر پڑھنے کے بعد
سیول کالونی خار کے سامنے بائی پاس روڈ پر کچھ دیر کے لیے تیز تیز قدموں سے
چلتا رہا کہ یکایک کھلے آسمان تلے اس شدید ترین سردی میں سڑک کے کنارے اک گٹھڑی پر
نظر پڑی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
”سمندر جاگ رہا ہے۔۔ پاک بحریہ تجھے سلام“(نسیم الحق زاہدی)
وہ اسلامی فتوحات کا سنہری دور تھا جب مشرق سے لیکر مغرب تک او رشمال سے لیکر جنوب تک مسلمان تنِ تنہا سمندر کے با دشا ہ بن گئے دنیا کی کو ئی بھی طا قت اِ ن سے مقا بلہ کر نے کی ہمت نہ کر تی تھی، بحری جہازوں کے ذریعہ غیر ممالک کو مال دار!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
نام کے شخصیت پر اثرات (تحریر عبدالوارث ساجد)
سیانے کہا کرتے تھے کہ بچے کا نام خوب سوچ سمجھ کر رکھنا
چاہیے کیونکہ نام کے بچے کی شخصیت پر اثرات ہوتے ہیں پہلے پہل ہم اس کو ایویں
سمجھا کرتے تھے بھلا نام سے بچے پر کیا اثر لیکن حالات و واقعات نے سکھایا کہ بھئی
جو باتیں زمانے میں مشہور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
”سموگ و دھند کا عفریت“(حاجی محمد لطیف کھوکھر)
ہر سال موسم سرما کے آتے ہی پاکستان کے بالائی اور وسطی حصے
شدید دھند کی چادر اوڑھ لیتے ہیں، اس کی بنیادی وجہ ان علاقوں سے جڑے موسمی حالات
ہیں مگر یہ مسئلہ ہر گزرتے سال کے ساتھ بدتر ہوتا جا رہا ہے، زمین سے اٹھنے والے
آلودگی کے ذرات دھند!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
قائدجمعیت مولانافضل الرحمن پر اپنوں کی سنگ باری(حافظ مومن خان عثمانی)
قائدجمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب موجودہ زمانے میں
علماء حق کے سرخیل،مذہبی قوتوں کے ترجماں،عالم اسلام کے صحیح رہنما،مدارس اسلامیہ
کے نگہباں،پیغام امن کے حدی خواں، حقیقی جمہوریت کے پاسباں، مظلوم طبقات کے لئے
سائباں کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...