Browsing Category
بلاگ
پشاور میں پی ڈی ایم کا تاریخی جلسہ عام ( حافظ مومن خان عثمانی)
اپوزیشن کے اتحادپاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ وفاقی اسلامی،جمہوری پارلیمانی آئین پاکستان کی بالادستی اور اس پر عمل داری کویقینی بنانے،پارلیمنٹ کی خودمختاری،سیاست سے اسٹیبلشمنٹ اور انٹیلی جنس اداروں کے کردار کے خاتمے،آزادعدلیہ کے قیام،آزادانہ!-->…
Read More...
Read More...
”ایک عہد کا خاتمہ“ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)
تحریک لبیک پاکستان ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی 54 برس کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے۔ ان کی اچانک ناگہانی وفات پر ہر آنکھ اشکبار ہے وہ اپنی آخری ساس تک ناموس رسالت اور ختم نبوت کے تحفظ کے لئے سر گرم رہے۔ انہوں نے قران پاک حفظ کیا!-->…
Read More...
Read More...
خادم اورمخدوم (محمد ناصر اقبال خان)
جوانسان اپنے محبوب کے" قرب" کیلئے قدم قدم پر" کرب" کاسامناکرے جبکہ محبوب کی آن اور شان کیلئے اپنے ہاتھوں سے اپنی اناکوفنا اورجان قربان کردے اسے اسیر عشق کہاجاسکتا ہے۔سچے" عشق" پرہرکسی کو" رشک" آتا ہے جبکہ راہِ عشق میں " اشک"زمین!-->…
Read More...
Read More...
جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔ ۔وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ۔۔۔۔۔۔ ملک…
نصف صدی سے بحیثیت مجموعی
باجوڑ میں تدبر اور
شائستگی کا فہم و !-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
درندوں کے لپیٹ میں معصوم بچے(مولانا مجاہد خان ترنگزئی)
سات سالہ لیہّ بدھ کو دس روپے لے کر گھر سے نکلی تاکہ اپنے لیے دکان سے کچھ خرید سکے لیکن بچی واپس گھر نہیں تو گھر والوں نے تلاش شروع کی، شام تک ڈھونڈتے رہے۔ اس دوران پولیس کو اطلاع دی گئی تاکہ وہ بچی کو ڈھونڈنے میں مدد کرسکیں۔ لیکن بچی نہیں!-->…
Read More...
Read More...
گستاخِ رسولﷺ ”نتھورام“کاانجام(آخری،قسط)حافظ مومن خان عثمانی
میں نے جس عہد کا ذکر کیا، اس میں آج پچاس کروڑ مسلمان جکڑے ہوئے ہیں جو کسی قانوی دفعہ، پھانسی کے پھندے یا تلوار کے گھاؤ سے ڈر کے اس عہد سے رُوگردانی نہیں کر سکتے لہٰذا جہاں تک ”ناموس ِ محمدؐ “ کا سوال ہے، مسلمان کا رونگٹا رونگٹا عبدالقیوم!-->…
Read More...
Read More...
گستاخِ رسول ”نتھورام“کاانجام (دوسری قسط)حافظ مومن خان عثمانی
عجیب بات کہ اینگلو انڈین قانون کا ضابطہ اپنے مخصوص اور روایتی چال کی بجائے اتنی تیزی سے حرکت میں آیا کہ مہینوں کا کام گھنٹوں میں طے ہونے لگا،پہلی رپورٹ کے بعد تفتیش، چالان وغیرہ سب کچھ دو دن میں ہو گیا اورمقدمہ قتل ِ عمد سماعت کے لئے!-->…
Read More...
Read More...
گستاخِ رسولؐ ”نتھورام“ کا انجام(قسط اول) حافظ مومن خان عثمانی
یہ ان دنوں کی بات ہے جب شردھا نند کی شدھی تحریک زوروں پر تھی اور بد زبان اورگستاخ ہندو ذاتِ رسالت مآب ﷺ پر رکیک حملے کر رہے تھے۔ 1933ء کے اوائل میں آریہ سماج حیدر آباد (سندھ) کے سیکرٹری نتھورام نے ایک کتابچہ بعنوان ”ہسٹری آف اسلام“ شائع!-->…
Read More...
Read More...
بچوں کے رسائل میں ”چاچا“ کا کردار(عبدالوارث ساجد)
بچوں کے رسائل میں اگر مقبول ترین سلسلے کی بات کی جائے تو یقیناً وہ ”چاچا“ کا کردار ہے یہ کردار اس قدر پسند کیا گیا کہ بچوں کے بہت سے رسائل نے مختلف ناموں سے یہ سلسلہ ہر رسالے میں شامل کیا اور ہر رسالے کے قاری بچوں نے اسے سب سلسلوں سے!-->…
Read More...
Read More...
انتخابی اصلاحات (ڈاکٹر نواب غوث بخش خان باروزئی)
انتخابات ایک ایسا نظام جس کی مدد سے عوام اپنے حکمرانوں کاچناؤکرتے ہیں اور پھر حکمران طبقہ ملک اورعوام کی قسمت کے فیصلے کرتا ہے۔بیشک بلدیات سمیت قومی سطح کے انتخابات کو پوری طرح صاف شفاف، منصفانہ اور قابل اعتبار ہونا چاہیے، مگر بد قسمتی سے!-->…
Read More...
Read More...