Browsing Category
بلاگ
گستاخانِ رسول کا انجام(قسط نمبر 4)حافظ مومن خان عثمانی
ابوعفک یہودی کاانجام:مدینہ میں ایک سوبیس سالہ بوڑھا ایک یہودی رہتا تھا جب سرکاردوعالم ﷺ مدینہ منورہ ہجرت کرکے تشریف لائے تو یہ بوڑھا لوگوں کو آپ ﷺکی عداوت پر بھڑکاتاتھا،جب رسول اللہ ﷺغزوہ بدرکے لئے نکلے اور اللہ تعالیٰ نے غزوہ بدر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گستاخانِ رسول کاانجام(قسط سوم)حافظ مومن خان عثمانی
صحابہ کرامؓ نے نبی کریم ﷺکی موجودگی میں کئی گستاخوں کو جہنم رسید کیا ہے لیکن آپ ﷺنے اس پر کوئی نکیر نہیں فرمائی، بعض دفعہ خاموشی اختیار فرمائی ہے،بعض دفعہ تحسین فرمائی ہے اور بعض دفعہ گستاخوں کا قلع قمع کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے،کیونکہ!-->…
Read More...
Read More...
گستاخانِ رسول کاانجام (دوسری قسط) حافظ مومن خان عثمانی
یہ ضروری نہیں کہ انسان کو دنیا میں اس کے گناہوں کی سزاملے،لیکن نبی کریم ﷺکی گستاخی اس قدر گھناؤنا اور شدیدترین جرم ہے کہ اس کی سزادنیا میں بھی ملتی ہے اور ایسے بدبخت کو اللہ تعالیٰ دنیا میں ذلیل ورسواکرکے دوسروں کے لئے سامانِ عبرت بنادیتے!-->…
Read More...
Read More...
گستاخانِ رسولﷺ کا انجام (پہلی قسط)حافظ مومن خان عثمانی
جناب نبی کریم ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری اور سب سے برگزیدہ پیغمبر ہیں،آپ کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ نے خودلی تھی،آپ ﷺکو جن لوگوں نے ایذائیں پہنچائیں تکالیف دیں اور ستایا اللہ تعالیٰ نے ان گستاخوں کو دنیا میں ان کو ذلیل وخوارکرکے انسانیت کے لئے!-->…
Read More...
Read More...
تحفظ حرمت رسول ﷺ اور مسلم امہ کا اتحاد (حنید لاکھانی)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک ایسی ہستی ہیں
جوساری کائنات ز مین و آسماں کے لیے واجب الاحترام ہیں جن کا ادب کرنے کا طریقہ
اور سلیقہ خود قرآن پاک انسان کو سکھاتا ہے ،اس کے ساتھ قرآن پاک جو پوری دنیا
کے لیے ایک روشن حیات ہے جس نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
”نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ یثرب ؐکی حرمت پر“(حاجی محمد لطیف کھوکھر)
یہود و نصاریٰ شروع دن سے ہی شان اقدس میں نازیبا کلمات کہتے چلے آ رہے ہیں۔ کبھی یہودیہ عورتوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیں، کبھی مردوں نے گستاخانہ قصیدے کہے۔ کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجو میں اشعار پڑھے اور کبھی نازیبا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دامنِ مصطفی سے وابستگی،تمام مسائل کا واحد حل (مولانا ڈاکٹر محمد جہان یعقوب)
بائیکاٹ
نے فرانس اور اس کے ہم نواؤں کی چیخیں نکال دی ہیں۔ہمارا یہ عمل نہ صرف عاشقانِ
رسول ﷺکی فہرست
میں
ہمارا نام لکھوائے گا،بلکہ کفر بھی ناک رگڑ کر اپنا تھوکا خود چاٹنے پر مجبور
ہوجائے گا،اسوہ حسنہ کو پوری طرح اپنی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایف اے ٹی ایف (FATF)کیا ہے؟ (مولانامجاہد خان ترنگزئی)
گزشتہ روز پیرس
میں ہونے والےایف اے ٹی ایف کے تین روزہ اجلاس میں ایک بار پھر پاکستان کو بدستور
'گرے لسٹ' یعنی زیر نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ
کیا گیا ہے۔
ادارے کے صدر کا کہنا ہے کہ اگرچہ پاکستان 27 میں سے 21
سفارشات پر عمل!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فرنچ صدر کی نفرت انگیزی اور پشاور میں طلباء کا مقتل۔حافظ مومن خان عثمانی
فرانس میں ایک گستاخ کارٹونسٹ ٹیچر کی طرف سے بار بار حضور نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کاارتکاب کیا گیا،مسلمان طلباء کی شکایت پر جب وہ دریدہ دہن بدبخت ٹیچراپنے مجرمانہ فعل سے باز نہ آیا تو ایک چیچن نوجوان طالب علم عبداللہ الزوروف نے!-->…
Read More...
Read More...
اللہ کی محـــبت کا حـصول (عـشـاءمقبول،لاہور)
انسان میں کئی طرح کی محبتیں بھردی گئی ہیں، خود لے کر اپنی اولاد اور پھر مال تک وہ تمام محبتیں ہیں جو ہر کسی میں موجود ہیں۔ اس کے بعد اگلا درجہ ہے اپنے ساتھ کے رشتوں سے محبت کرنا اور پھر اس سے محبت کرنا جو دکھائی نہ دے۔ ان تمام اقسام کی!-->…
Read More...
Read More...