Browsing Category

بلاگ

شانِ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین (حافظ مومن خان عثمانی)

صحابہ کرام ؓ وہ مقدس ہستیاں ہیں جن کی تربیت براہِ راست سرکاردوعالم ﷺنے فرمائی ہے،ان کے قلوب دنیا کی تمام آلودگیوں سے پاک تھے،نبی کریم ﷺکی صحبت کی بدولت ان کے اندر سے بری خصلتیں ختم ہوکر نیست ونابود ہوچکی تھیں،وہ مجسمہ خیر وبرکت بن چکے
Read More...

زکوۃ میں تین اسراز (مفتی شاکراللہ)

چونکہ حاضرجو مہینہ ہے۔ ہمارے عرف میں یہ ہی اکثرلوگ زکوٰۃ کے لیے خاص کرتے ہیں۔ اور چونکہ زکوٰۃ مسلم زندگی میں ایک بہت بڑے اہمیت کا حامل رکن ہے اس لیے اس کے بارے میں کچھ منقوشات دیکھیں گے۔ اسلام کے تمام احکام اور ہدایات
Read More...

سکول‘ کتاب اور بچے (عبدالوارث ساجد)

سکول‘ کتاب اور بچے سب سے زیادہ توجہ کے مستحق ہوتے ہیں‘ ترقی یافتہ معاشروں میں زیادہ توجہ انہی پر دی گئی اور دی جا رہی ہے مگر ہمارے ہاں سب سے زیادہ بے توقیری انہیں کے ساتھ برتی گئی اور برتی جا رہی ہے۔ سکول تربیت گاہ ہوتے ہیں یہاں
Read More...

حوصلہ افزائی (مولانا مجاہد خان ترنگزئی)

حوصلہ افزائی مایوسی کا شکار کسی بھی فرد کو خوشی سے ہمکنار کرنے اور محنت وکامیابی کی ترغیب دینے کا نام ہے۔انسان کے اندر بہت ساری صلاحیتیں ہوتی ہیں اور کچھ ایسی ہوتی ہے جن کوسراہاجائے تو مزید بہتر ہوجاتی ہیں۔بظاہر حوصلہ افزائی ایک معمولی
Read More...

مہلت اورمہلک (محمدناصر اقبال خان)

جہاں کسی ڈیل یاڈھیل کے نتیجہ میں اقتدارکی باگ ڈور کسی منتقم مزاج اورنااہل شخص کے ہاتھوں میں آجائے وہاں ریاستی نظام کادھڑام سے زمین بوس ہونا جبکہ'' ٹیک آف'' کررہے قومی ادارے پی آئی اے کااچانک'' گراؤنڈ''ہوجانا اٹل تھا۔ اگرکسی فردسے کوئی
Read More...

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی بڑھتی”قربتیں“ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

اسرائیل کے غاصبانہ قیام کے بعد متحدہ عرب امارات تیسرا عرب ملک بن گیا ہے جس نے اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات باضابطہ طورپر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔نیز یہ خلیج کی چھ عرب ریاستوں میں پہلا ملک ہے جس نے ایسا اقدام اٹھایا ہے یہ فیصلہ
Read More...

پشاور.ختم نبوت کانفرنس میں عوام کاسیلاب (حافظ مومن خان عثمانی)

7ستمبر تاریخ پاکستان میں وہ یادگار دن ہے جس دن پاکستان کی قومی اسمبلی نے باغیانِ ختم نبوت کو غیر مسلم اقلیت قراردے کر امت مسلمہ کے 90 سالہ خلفشار کو ختم کیاتھا،مرزاغلام احمدقادیانی اور اس کے جانشینوں نے تسلسل کے ساتھ ختم نبوت سے بغاوت
Read More...

بہترین معلم(مہوش کرن، اسلام آباد)

یہ حقیقت ہے کہ وحی کے نزول سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھے لکھے نہ تھے لیکن یہ امر بھی تسلیم شدہ ہے کہ غارِ حرا میں پہلی وحی کے نزول کے ساتھ ہی آپ کی تعلیم کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا جو کہ تیئس سال میں مکمل ہوا کہ جب اللہ تعالیٰ نے
Read More...

عادتیں یا اثرات( ساحر مرزا)

وہ بڑے کھوئے کھوئے سے لہجے میں کہنے لگی.... کیا آپ جانتے ہیں، لوگ شراب، چرس، نسوار، سگریٹ اور اس طرح کی دوسری منشیات کے زیادہ عادی نہیں ہوتے۔زیادہ عادی وہ پتا ہے ....کس بات کے ہوتے ہیں؟، اس نے نظریں اُٹھا کر میری جانب سوالیہ نظروں
Read More...

قائد اعظم کا پاکستان(عائشہ یاسین،کراچی)

پاکستان ایک ایسی سلطنت اور جایگر کہ جس کو برصغیر کے مسلمانوں نے تاریکی اور ناامیدی کے پردوں کو چاک کرکے حاصل کیا۔ جان فشانی اور قربانیوں کی عظیم داستان رقم تھی۔ برصغیر کے مسلما نوں نے اپنی شناخت اور نظریے کی بنیاد پر تمام تر اختلافات
Read More...