Browsing Category

بلاگ

صحابۂ کرام کے ساتھ برتاؤ اور اُن کے اِجمالی فضائل (حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا…

صحابۂ کرام ث کے یہ چند قِصَّے نمونے کے طور پر لکھے گئے ہیں؛ ورنہ اُن کے حالات بڑی ضخیم کتابوں میں بھی پورے نہیں ہوسکتے، اردو میں بھی متعدِّد کتابیں اور رِسالے اِس مضمون کے ملتے ہیں۔ کئی مہینے ہوئے یہ رسالہ شروع کیا تھا، پھر مدرسے کے
Read More...

باجوڑ میں انتظامی امور ملاکنڈ کے طرز پر کرنے کا مطالبہ: رپورٹ عرفان اللہ جان

باجوڑ میں ایف سی آر کے خاتمے کیلئے طویل جدوجہد کی گئی اور بلاآخر ایف سی آر سے چھٹکارا پالیا گیا ۔ مگر قبائلی عوام کو اندازہ نہ تھا اور نہ ہی قبائلی عوام اس نئے نظام کے بارے میں جانتے تھے جس کے باعث اس ڈیڑھ سالہ عرصے میں بالخصوص ضلع
Read More...

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ فضائل ومناقب (حافظ مومن خان عثمانی)

حضرت امیر معاویہ ؓ جلیل القدر صحابی رسول ہیں آپ صلح حدیبیہ کے موقع پرمسلمان ہوئے،حضرت معاویہؓ رسول اللہ ﷺکے کاتبوں میں سے تھے اور بہت عمدہ کتابت کرتے تھے،آپ نہایت فصیح، بردبار اور باوقار شخصیت کے مالک تھے۔حضرت معاویہ آنحضرت ﷺکی طرف سے ان
Read More...

1953ء کی تحریک ختم نبوت اور قربانیاں (قسط اول)حافظ مومن خان عثمانی

قیام پاکستان کے بعد قادیانیوں کی ریشہ دوانیاں ملک وملت کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں،حکومتی اداروں میں ان کا عمل ودخل بڑے پیمانے پر شروع ہوگیا،وزیرخارجہ سرظفراللہ خان قادیانی نے ملکی سفارت خانوں کو قادیانیت کے تبلیغی مراکز میں تبدیل کرکے
Read More...

حالات وطن ( فرمان اللہ)

غبار خون سے آلودہ ہے وطن کی فضائیں ، بد عنوانی کے بھڑکتے ہوئے شعلوں نے سکون زیست کو جلا کر راکھ کردیا۔ بے چین قلب نے دھڑکنا بھی چھوڑ دیا۔ محرومیوں کی طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں۔ آسماں بھی لال بوندیں برسا رہا ہے۔ نا انصافی کی قضاوت معمول کے
Read More...

بانی مدارس باجوڑ مولانا مسیح اللہ (مفتی محمد بلال یاسر)

مولانا ……. اگر ایک طرف علم اور سیاست کے میدان میں کسی تعارف کے محتاج نہیں تو دوسری طرف شعر وشاعری کے میدان میں بھی ایک بیش قیمت موتی ہیں‘‘ مشہور زمانہ ادبی رسالے کاروان کے ایڈیٹر محمد اسلام آرمانی صاحب اسلامی انقلاب نامی معرکۃ الآرء
Read More...

تعلیم نسواں (عمران خان)

علم کی اہمیت جس طرح ایک مرد کے لیے ہے اسی طرح ایک عورت کی لیے بھی ہے، ایک کامیاب اور ترقی یافتہ معاشرے میں جتنا کردار ایک ادمی کا ہوتا ہے اتنا ایک عورت کی بھی ہوتی ہے۔ تعلیم نسواں کی اہمیت کا اندازہ ہم خاتم النبین حضرت محمد صلی
Read More...

ہائے رے کراچی تیرانصیب(ملک عاطف عطاء)

مون سون کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے اور حالیہ بارشوں نے شہر کراچی کا نقشہ ہی بد ل دیا ہے، مختلف علاقوں میں لوگ نقل مکانی کر نے پر مجبور ہیں کیونکہ وہاں پر بارشوں کا کئی فٹ پانی کھڑا ہے، رہائشی علاقوں کے علاوہ کاروباری علاقوں میں بھی
Read More...

عورت امریکہ میں! (عبدالوارث ساجد)

96 لاکھ 31 کلو میٹر پر مشتمل یہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ ہے،جس کی مجموعی آبادی 30 کروڑ 46 لاکھ 6 سو سے زائد ہے۔ہر سال امریکہ میں 40 لاکھ خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے ہر روز اوسطاً 3خواتین کو جنسی تشدد کے بعد قتل کر دیا جاتا
Read More...

خلیفہ رسول ؐحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کامقام (حافظ مومن خان عثمانی)

حضرت ابوبکر صدیق ؓکا اسم گرامی”عبداللہ“ کنیت ”ابوبکر“ اور لقب ”صدیق“ اور”عتیق“ ہیں آپ کے والد کانام”عثمان“ اور کنیت ”ابوقحافہ“ ہے والدہ کانام”سلمیٰ‘اور کنیت ”ام الخیر“ ہے، آپ کا تعلق قبیلہ قریش کی شاخ بنوتمیم سے ہے، زمانہ جاہلیت میں آپ
Read More...