Browsing Category

بلاگ

7 ستمبریومِ دفاعِ ختم نبوت (حافظ مومن خان عثمانی)

نشتر میڈیکل کالج ملتان کے مسلمان طلباء تفریح کے لئے سوات جاتے ہوئے قادیانیوں کے مرکزربوہ ریلوے اسٹیشن پرگزررہے تھے گزرتے ہوئے انہوں نے ختم نبوت کا نعرہ لگایا جو قادیانیوں کو بہت برالگا سوات سے واپسی پر جب 29/مئی 1974ء کو طلباء کی گاڑی
Read More...

آپریشن اورآپشن (محمد ناصراقبال خان)

باب العلم حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا، "میں نے اپنے ارادوں کے ٹوٹ جانے سے اللہ ربّ العزت کوپہچانا "،لیکن بدقسمتی سے امریکا بار بار اپنے ناپاک ارادوں کے ٹو ٹنے اورخفت اٹھانے کے باوجود قادروکارساز اورقوی معبود برحق کی قدرت
Read More...

”مجھے ہے حُکمِ اذاں“(ماہم حیا صفدر)

مدینہ منورہ میں مسلمان ابھی مکمل طور پر سیٹلڈ نہیں ہوئے تھے۔ منافقین اور یہود و نصاریٰ کی دیگر شرارتوں میں سے ایک شیطانی عمل یہ بھی تھا کہ مسلمان عورتیں جب گھر سے باہر (بول و براز یا دیگر اہم امور انجام دینے کی خاطر) نکلتیں تو ان پر آوازے
Read More...

14آگست جشن آزادی کیساتھ یوم تجدید کا بھی دن ہے۔(رضوان اللہ)

!انسان جہاں پیدا ہوجائے یا پلے اور بڑھے وہ اُس کا وطن کہلاتا ہے وطن کی مٹی سے قلبی لگاو ہر ذی شعور انسان کا اختیاری نہیں بلکہ غیر اختیاری اور فطری جذبہ ہوتا ہے اس لیے ایک آزاد وطن میں خوشی اور مسرت کی زندگی گزارنے کے لیے وہاں کے باسیوں پر
Read More...

افغا ن جنگ کے پاکستان پر منفی اثرات (حنید لاکھانی )

افغانستان میں خانہ جنگی کے منفی اثرات پاکستان میں بڑھنے کے خدشات کو رد نہیں کیا جاسکتاہے ایک تو یہ کہ پاکستان میں بہت سے مذہبی حلقے جو طالبان سے ہمدردی رکھتے ہیں وہ کھلم کھلا طالبان کی حمایت شروع کردیں تو پاکستان میں اندرونی طورپر
Read More...

افغانستان سے امریکہ کا انخلا!شمشیر و سنا اول طاؤس و رباب آخر“ (نسیم الحق زاہدی)

سپہ سالار مجاہد اسلام جنرل حمید گل کا وہ قول تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا: ”ہم نے افغانستان کے اندر امریکہ کی مدد سے روس کو شکست دی پھر لکھا جائے گاکہ افغانستان کے اندر امریکہ کی مدد سے امریکہ کو شکست دی“۔ آج سے 20 سال
Read More...

”علم اور تعلیم کی اہمیت“(حاجی محمد لطیف کھوکھر)

”علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے“۔ مذکورہ حدیث مبارکہ سے علم کی اہکیت واضح ہو جاتی ہے کہ ایک مسلمان پر علم و تعلیم کا حصول کس قدر ضروری ہے اور چین جو اس وقت کفر میں ڈوبا ہوا تھا، یعنی اگر علم کیلئے کسی کافروں کے علاقے میں سفر کرنا
Read More...

”جنرل حمید گلؒ ایک عظیم جرنیل“(نسیم الحق زاہدی)

افواج پاک کی سربلندی اسلام اور دفاع وطن کے لیے لازوال قربانیاں اور خدمات قابل ستائش وتعریف ہیں آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں۔مگر افواج پاکستان میں جو خاص شہرت جنرل حمید گلؒ کے حصے میں آئی ہے وہ بہت کم لوگوں کو ملتی ہے۔اور اسکی وجہ ”جہاد“تھا
Read More...

”مظلوم فلسطینی اور امت مسلمہ“ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

ارض مقدس فلسطین سے کون نہیں واقف؟ وہ جگہ جہاں نبیوں کا اجتماع ہوا تھا، وہ جگہ جہاں امام الرسل نے امامت کرائی، وہ جگہ جہاں آدم صفی اللہ، نوح نجی اللہ، ابراہیم خلیل اللہ، اسماعیل ذبیح اللہ، موسیٰ کلیم اللہ، عیسیٰ روح اللہ، محمد رسول
Read More...

امریکہ بہادرکی شکست اور پاک افغان صورتحال (راجہ منیب)

افغانستان کی عوام مسلسل چالیس سال سے اپنے اور غیروں کے وار سہتے چلے آرہے ہیں۔افغانستان پر پہلے روس نے قبضہ کیااس کے امریکہ نے نائن الیون کے بہانے اس پر ہلہ بول دیا۔دونوں ہی بڑی طاقتوں نے افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔جنوبی ایشیاء کا
Read More...