Browsing Category
بلاگ
بچوں کی تربیت۔ فرحان ظفر
اباجان مجھے اچھی طرح باندھ دیجئے تاکہ میں زیادہ تڑپ
نہ سکوں، اور اپنے کپڑوں کو مجھ سے بچائیے، ایسا نہ ہو کہ ان پر میرے خون کے چھینٹیں
پڑیں، تو میرا ثواب گھٹ جائے، اس کے علاوہ میری والدہ خون دیکھیں گی تو انہیں زیادہ
غم ہوگا، اور اپنی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
قربانی احکام ومسائل۔حافظ مومن خان عثمانی
قربانی ہرمسلمان،عاقل،بالغ اورمقیم مردوعورت پر واجب ہے جس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی قیمت کا مال ہو جو اس کی ضرورت اصلیہ سے زائد ہو،یہ مال خوا ہ سوناچاندی کی صورت میں ہو یا اس کے زیورات ہوں یا مال تجارت اور جائیدادکی صورت!-->…
Read More...
Read More...
ہوائی فائرنگ (مولانا مجاہد خان ترنگزئی)
دین اسلام
ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ یہ دین ہمیں جہاں حقوق اللہ اور مخلوق العباد کی ادائیگی
کا پابند بناتا ہے وہاں اظہار خوشی میں بھی
”ادخلوفی السلم کافۃ“کا درس دیتا ہے۔اور اس کی عملی مشق ہمارے پیارے پیغمبر
حضرت محمدﷺ نے ہمیں احادیث!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
انجینئر ضیاء الرحمن کی تعیناتی پر اعتراض کیوں؟حافظ مومن خان عثمانی
انجینئر ضیاء الرحمن مفکر اسلام مفتی اعظم حضرت
مولانامفتی محمود سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے فرزند اور قائدجمعیت مولانافضل
الرحمن کے چھوٹے بھائی ہیں،جو عرصہ درازسے سول سروسزمیں ریاست پاکستان کی خدمت میں
مصروف عمل ہیں،موصوف اپنی تربیت!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کامیابی کا راز۔ مولانا مجاہد ترنگزئی
مقصدکے حصول کی شدید خواہش، تڑپ اور جوش وخروش کامیابی کا ایک لازمی جزو ہے،اس کے بغیر کسی کامیابی کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ بڑی کامیابیاں صرف وہی لوگ حاصل کرتے ہیں جن کے دلوں میں انھیں حاصل کرنے کی آگ لگی ہو۔ جب آپ کسی چیز کوحاصل کرنے کے لیے!-->…
Read More...
Read More...
کتابی خزانے سے کچھ اشرفیاں . عبدالوارث ساجد
بعض اوقات کسی کتاب کے مطالعہ کے دوران بڑی دلچسپ اور
عمدہ تحریر پڑھنے کی مل جاتی ہے یہ اس
کتاب لکھنے والے کی عرق ریزی ہوتی ہے۔ اس کے علمی و ادبی خزانے کا وہ حصہ ہوتا ہے
جسے وہ بانٹ رہا ہوتا ہے یہ انتخاب ایسی
علمی شخصیات!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دہری شہریت (سلیم صافی) بشکریہ روزنامہ جنگ
1999کا ذکر ہے۔ پشاور میں میری صحافت کا دوسرا سال تھا۔ میں ان چند صحافیوں میں شامل تھا جو اس وقت طالبان کی حکومت کے ناقد تھے۔ طالبان کی حکومت کے پشاور کے قونصل خانے سے ویزا لے کر افغانستان گیا۔ میرے دوست اعظم خان بھی میرے ساتھ تھے۔!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
حضرت عمر بن العزیز ؒ اسلامی تاریخ کا روشن باب۔ مجاہد خان ترنگزئی
خیر التا بعین حضرت عمر بن العزیز ؒ اسلا می تاریخ کے مایہ ناز خلیفہ،مسلمانوں کے بے نظیر عادل حاکم اور خدا ترس حکمران تھے۔وہ اسلامی تاریخ کا ایک روشن باب ہیں،جن کی خلافت نے خلافت راشدہ کا نمونہ پیش کیا،اور جن کے عدل وانصاف کی نظیر بعدکے!-->…
Read More...
Read More...
پنجاب نے 2 سال میں تقرریوں اور تبادلوں کے نئے ریکارڈ بنالیے
حکومت پنجاب نے 2 سال میں وزراء، سول اور پولیس بیوروکریسی
کے تقرر اور تبادلوں کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔دو سال قبل ملک کے سب سے زیادہ
آبادی والے صوبے میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت سے حکومت قائم کی اور
جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عشرہ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل۔ مولانا مجاہد خان ترنگزئی
تعظیم چار مہینے ہیں اور انکی عظمت وحرمت قدیم زمانے سے عرب میں جاری ہے۔ اہلِ عرب اسلام سے پہلے بھی ان چار مہینوں کی بہت زیادہ عزت وحرمت کرتے تھے۔حتیٰ کہ قتل وقتال اور دیگر افعال قبیحہ کو جودیگر ایام میں بطور خاص انجام دیتے تھے ان چار!-->…
Read More...
Read More...