Browsing Category

بلاگ

قربانی کی فضیلت اور نصاب (مولانامجاہد خان ترنگزئی)

قربانی ایک اہم عبادت اور شعائراسلام میں سے ہیں زمانہ جاہلیت میں بھی اسکو عبادت سمجھا جاتا تھا، مگرو بتوں کے نام پر قربانی کرتے تھے،اسی طرح آج تک دوسرے مذاہب میں قربانی مذہبی رسم کے طور پر ادا کی جاتی ہے،بتوں کے نام یا مسیح کے نام پر
Read More...

انگریزی خطاب یافتہ مسلمانانِ برصغیر: (حافظ مومن خان عثمانی)

اسلامی برصغیر پر انگریز وں نے تجارت کے زریعے قبضہ جمایاپہلے چندتاجر آئے اور انہوں نے تجارت پر قبضہ کرنے کے بعد آہستہ آہستہ ہندوستان کی سرزمین پر اپناتسلط ایساجمایا کہ برصغیر میں مسلمانوں کے سینکڑوں سالہ اقتدار کا خاتمہ کرکے ہندوستان کو
Read More...

والدین کا ‘معیاری وقت’بچوں کی بہتر تربیت و نشوونما کی ضمانت: فرحان ظفر

'آخر والدین کیا کریں؟ ہم تو تھک جاتے ہیں بچوں کا خیال رکھ رکھ کر،' ایک یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر نے جذباتی تبصرہ کرتے ہوئے کہا، خاتون نے یہ جملہ اس وقت کہا جب ان کے سامنے کہا گیا کہ بچوں کو ٹھیک کرنے کے لیے ضروری ہے کہ والدین خود
Read More...

تباہی کے اسباب اور ان کا علاج حافظ مومن خان عثمانی

امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی فرماتے ہیں کہ شہر ایک شخص واحد کی طرح ہتا ہے اور یہ وحدت اس کے باہمی مربوط ہونے کی وجہ سے ہے۔ شہر مختلف اجزاء سے مرکب ہوتا ہے اور یہ بات یقینی ہے کہ ہر مرکب میں خلل اور خرابی واقع ہونے کا امکان رہتا ہے۔ یہ
Read More...

ذی الحج کے افضل ایام العشر, (رانا اعجاز حسین)

قمری سال کا آخری مہینہ ذی الحج حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ قرآن مجید فرقان حمید میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے ”قسم ہے فجر کی ،اور دس راتوں کی“ ۔ مفسرین کے مطابق ان دس راتوں سے مرادذی الحجہ کی پہلی دس راتیں
Read More...

سی اے اے نے قطر، عمان میں کام کرنے والے 55 پائلٹوں کے لائسنس کلیئر کردیے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عمان اور قطر میں کام کرنے والے 57 سے میں سے 55 پائلٹوں کے لائسنس کلیئر کردیے کیوں کہ ان سب کے لائسنس درست اور انہوں نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کے قواعد کے مطابق تربیت حاصل کر رکھی
Read More...

دوتاریخی مقامات کا سفر حافظ مومن خان عثمانی

مولانافضل ہادی ملک کے معروف دینی ادارہ جامعہ نصرت العلوم گوجرانوالہ کے استاذ حدیث ہیں اور مرکزی جامع مسجد گوجرانوالہ میں عظیم مذہبی سکالر،معروف کالم نگار،حضرت الاستاذ امام اہل سنت محدث ومفسر حضرت مولاناسرفرازخان صفدررحمہ اللہ کے جانشین
Read More...

علماء دیوبند کے ممتاز مفسّر (مولانامجاہدخان ترنگزئی)

دارلعلوم دیوبند برصغیر کی وہ عظیم درسگاہ ہے جس نے گزشتہ صدی میں عالم اسلام کی مایہئ ناز شخصیتیں پیدا کیں اور ملت کی فکری اور علمی رہنمائی کر کے مسلمانوں کی تاریخ پر گہرے اور دُور رس اثرات مرتب کئے،دارلعلوم کی ابتداء 15محرم الحرام 1283ھ
Read More...

قربانی کا متبادل مالی صدقہ نہیں۔ مولانامجاہد خان ترنگزئی

دورجدید کے فتنوں میں سے ایک بڑا فتنہ یہ ہے کہ مغرب سے متاثر ذہنی غلامی کا شکار ایک مخصوص طبقہ دین اسلام کے یقینی طور پر ثابت شدہ احکام وشعائر کو مسلمانوں کی مادی ترقی میں بہت بڑی رکاوٹ سمجھ کر ان میں ردوبدل کے درپے رہتا ہے اور جہاں اس سے
Read More...

ترکی․․․․․تاریخی مسجدآیاصوفیہ کی دوبارہ بحالی :حافظ مومن خان عثمانی

مسلمانانِ عالم پستی اور تنزل کے سیاہ دورسے گزررہے ہیں ہرطرف سے مصائب اور بدحالی نے انہیں گھیررکھاہے ،روزبروزان پریشانیوں اور بدحالیوں میں اضافہ ہوتا جارہاہے،لیکن ان دگرگوں حالات میں ہواکے ایک تازہ جھونکے نے مسلمانوں کے پژمردہ چہروں پرخوشی
Read More...