Browsing Category

بلاگ

بھیک نہیں محنت: مولانا مجاہد خان ترنگزئی

جمعہ کے دن اکثر میرا شیڈول معمولات ومصر وفیات سے بھرا ہوتا ہے۔ اور اِن میں سب میں اہم معمول نماز جمعہ پڑھانا ہوتا ہے۔ گزشتہ جمعہ آفس میں کنٹری ہیڈ کے ساتھ آن لائن میٹنگ صبح 9بجے طے تھا۔ میری گاڑی میں کچھ کام تھا،اسلیئے رکشہ کے ذریعے جلدی
Read More...

فاٹا انضمام ایک درست عمل تھا۔ (مولانا خانزیب)

پختونخوا کے نئی اضلاع میں فی الوقتی طور پر حکومت وقت کی نااہلی اور کچھ یہاں پر ملکی سویلین اداروں کی غیر منظم ڈھانچے کی وجہ سے کچھ عرصہ سے کچھ لوگ ایسا تآثر دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ سب کچھ فاٹا انضمام کی وجہ سے ھے پہلے سب کچھ ٹھیک
Read More...

بچوں کے رونے، تنگ کرنے اور ان کی توڑ پھوڑ سے بچنے کی 7 حکمت عملیاں۔ فرحان ظفر

ڈیڑھ سالہ ماہم پچھلے ایک گھنٹے سے روئی جا رہی تھی اور اس کی ماں کبھی پیار سے تو کبھی جھنجھلاتے انداز میں اسے چپ کرانے کی کوشش کیے جا رہی تھیں لیکن ماہم تھی کہ چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی۔ اتنے میں دروازے پر دستک ہوتی ہے تو
Read More...

کیا عقل کا بھی کوئی دائرہ ہوتا ہے۔ ” اسلام اور ہماری زندگی”مؤلف شیخ الاسلام مفتی تقی…

آج کل عقل پرستی (rationalism) کا بڑا زور ہے اور کہا جاتا ہے کہ ہر چیز کو عقل کی میزان پر پرکھ کر اور تول کر اختیار کریں گے، لیکن عقل کے پاس کوئی ایسا لگا بندھا ضابطہ (Formula) اور کوئی لگا بندھا اصول (Principle) نہیں ہے، جو
Read More...

کورونا سے لڑتے فرنٹ لائن سپاھی. (مجاہد خان)

اے میری زمین افسوس نہیں جو تیرے لیئے سو درد سہے محفوظ رہے تیری آن سدا چاہے جان میری یہ رہے نہ رہے اے میری زمین محبوب میری میری نس نس میں تیرا عشق بہے پھیکا نہ پڑے کبھی رنگ تیرا جسموں سے نکل کے خون کہے تیری مٹی میں مل جاواں گل بن
Read More...

تمام صوبوں کا ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق۔ (وجیہہ خانین)

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کم ہونے کے پیش نظر تمام وزرائے تعلیم نے ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق کر لیا۔ اسلام آباد میں وزارت تعلیم کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی
Read More...

غصے پر قابو اور گھر میں تناؤ کم کرنے میں مددگار ٹپس. (فرحان ظفر)

8 سالہ عابد یوں تو کافی اچھا اور ہوشیار بچہ تھا لیکن اپنی چھوٹی بہنوں اور دیگر بچوں کے ساتھ مسلسل ترش رویہ رکھتا تھا جیسے بدتمیزی، لڑنا جھگڑنا اور کبھی غصے میں کھیلنے سے منع کر دینا۔اتنے چھوٹے سے بچے میں غصے کی یہ نوعیت کافی عجیب
Read More...

کتاب سے دوری،علمی معذوری (تحریر:ڈاکٹر ایم ایچ بابر)

جب انسان کتاب سے دور ہوجائے گا تو وہ اپنی زبان،اپنے رسم ورواج،اپنی تاریخ،اپنی ثقافت،اور اپنے تشخص کا گلہ گھونٹنے کا مرتکب ٹھہرے گا اور علمی طور پر اپاہج ہو جائے گا دور جدید میں تحقیق یعنی ریسرچ کا عمل اب آخری ہچکیاں لے رہا ہے گھروں میں بک
Read More...

خود اعتمادی کیا ہے اور یہ بچوں میں کیسے پیدا کی جائے؟ (فرحان ظفر)

اسپورٹس فیسٹیول کی وجہ سے میدان میں بچوں اور ان کے والدین کا بہت رش تھا، بچوں کے درمیان دلچسپ کھیلوں کے مقابلے جاری ہی تھے کہ آرام کی غرض سے وقفہ کا اعلان کیا گیا۔ اس دوران بچوں کو متحرک رکھنے کے لیے نظموں اور ترانوں کا پروگرام شروع
Read More...

فیشن شو ایک تباہ کن فتنہ (حافظ مومن خان عثمانی)

ہمارے ملک میں آج کل بے شمار فتنے پائے جاتے ہیں۔ روزانہ نت نئے فتنے سر اٹھا کر اہل وطن کے لئے دکھ و پریشانی کا سبب بنتے جا رہے ہیں۔ کچھ فتنے ہمارے اپنے پیداکردہ ہیں جنہیں ہم خود پیدا کر کے معاشرے میں پھیلاتے ہیں اور کچھ فتنے انہی فتنوں
Read More...