Browsing Category

بلاگ

20مئی شہد کے مکھیوں کا عالمی دن

مولانا خان زیب شہد انسان کیلے اللہ تعالی کا انمول تحفہ ہے جو بیشمار طبی فوائد پر مشتمل ہوتا ہے اصل شہد پر خواہ کتنا ہی عرصہ گزر جاۓ وہ اپنا ذایقہ خراب نہیں کرتا اہرام مصر میں کچھ عرصہ قبل جب فراعین مصر کے ممیوں کیساتھ تین ہزار سال قبل…
Read More...

یادیں تصویروں میں

عنایت سلارزئی  پھچلےدو دنوں سے جاری پرانے وقتوں کی تصویروں پر کمینٹس میں دوستوں اور جاننے والوں کی طرف سے (نائس) لکھنے سے ہمارے لیے ایسے دروازے کھولے جو اب تک بند پڑے تھے۔ ہم نےاپنے بڑوں،استادوں اور بزرگوں سے کہانیاں تو بہت سنی تھیں…
Read More...

صوبائی الیکشن ، ایک دوسرے کا احترام کیجئے

حسبان اللہ ضلع باجوڑ کا خیبرپختونخوا کے ساتھ انضمام کے بعد پہلی بار صوبائ الیکشن کیلئے ابتدائی مراحل کا کا آغاز ہوچکا ہے ، اب تک ہماری معلومات کے مطابق 100 سے زائد امیدواروں نے باجوڑ کے تین صوبائی حلقوں کیلئے کاغذات نامزدگی اصول کرلیے ہیں۔…
Read More...

سلارزئی بابیل کے معذور شخص سپین گل کی کہانی تحریر:۔ حنیف اللہ

تین سال قبل بہتر زندگی کے خواب دیکھنے والامزدور سعودی عرب میں چارمنزلہ عمارت سے گرنے کے بعد معذور ہوگیااور اب انتہائی کمپسری کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔30سالہ سپین گل پاکستان کے قبائلی ضلع باجوڑ کے دورافتادہ اور پاک افغان سرحد کے…
Read More...

گمنام پختون ہیروعلینگار فقیر تحریر: مولانا خانزیب (نواگئی باجوڑ)

آپ کا نامسید جلال المعروف علینگار فقیر تھا آبائی علاقہ سوات خوازہ خیلہ ہے۔آپ اگر ایک طرف اس وقت کے ایک بہت بڑے روحانی شخصیت تھے اور اس زمانے کے ایک بڑے روحانی شخصیت،سنڈاکے بابا، سے بیعت کی تھی تو دوسری طرف آپ انیسویں صدی کے ان عظیم غازیوں…
Read More...

بچی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری تحریر:۔ حسبان اللہ خان

باجوڑ دیگر علاقوں کے بنسبت جرائم کے حوالے سے کافی پرامن علاقہ ہیں یہاں رشتہ داریاں اور ایک دوسرے سے علاقائی رسم و رواج کے سخت پابند ہیں ،یہاں بڑے بڑے دشمنیاں چلتی آرہی ہے اور گذر چکی ہے لیکن یہاں بچے اور خواتین محفوظ تصور کیا جاتے ہیں پشتو…
Read More...

کیا معصوم بچی کے قاتل قانون کے کٹہرے میں آجائیں گے تحریر:۔ محمد بلال یاسر

بچے گھر کی زینت ہوا کرتے ہیں ، بچوں کے بغیر گھر ویرانہ محسوس ہوتا ہے ،ہر انسان اپنے بچوں کیلئے خود کو قربان کردینے ، تکلیف خود سہنے اور بچوں کو حتی الوسع راحت پہچانے کی کوشش ہوتی ہے اور اس مقصد کیلئے وہ گرمی سردی دھوپ سایہ اور بارش کی پرواہ…
Read More...

کافر کیلاشی حسیناؤں کے دیس میں تحریر:۔ محمد بلا ل یاسر

باجوڑ سے نکلتے ہوئے تقریباً 11بج چکے تھے جب ہم نے کیلاش کی طرف سفر کا آغازکیا۔ پہاڑوں کے حسیں اور دشوارگزار راستے ہمارے منتظر تھے۔ خان صاحب کے دعوؤں کے عین مطابق پولیس کانظام دیگر صوبوں کے پولیس کے نظام سے بہت بہتر تھا،نہ کسی کو تنگ کیا…
Read More...

وہ بھوک مٹانے نکلا تھا کہ بھوکوں کا شکار ہوا تحریر:۔ احمد سالار

بخت باچا ہمارے محلے میں ایک ایسے شخص کا نام تھا جو شرافت, انسانیت خدمت اور دیانت میں اپنی مثال آپ تھا مجھے بچپن سے اچھا لگتا تھا کیونکہ وہ ہنس مکھ تھا ,پیار کرنے والا اور نرم لہجہ رکھنے والا انسان تھا , مجھے یاد ہے کہ جب سے ہم اکٹھے فٹ بال…
Read More...

جنرل الیکشن2018 ’’عوامی عدالت’’ ووٹ کی عزت تحریر:۔ امان اللہ خلیل باجوڑ

ما ضی پر ایک نظر . ائندہ منتخب ہونیوالی حکومت ،اس کو درپیش چیلنجیز و ائندہ پانچ سال کے لے نا گزیر منصوبہ بندی مندرجہ بالا وہ چند ایسے موضوعات ہے جس کے بارے میں ہر محب وطن پاکستانی کے دماغ میں ہر وقت مختلف قسم کے سوالات پیدہ ہوتی ہےٍ لیکن…
Read More...