Browsing Category

بلاگ

ہوائی فائرنگ( مولانا مجاہد خان ترنگزئی)

دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ یہ دین ہمیں جہاں حقوق اللہ اور مخلوق العباد کی ادائیگی کا پابند بناتا ہے وہاں اظہار خوشی میں بھی ”ادخلوفی السلم کافۃ“کا درس دیتا ہے۔اور اس کی عملی مشق ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمدﷺ نے ہمیں احادیث میں بتائی
Read More...

غداری کا سر کچلنا ضروری ہے!( ملک شفقت اللہ)

بغاوت اور غداری دوا لگ راستے ضرور ہیں مگر دونوں کا انجام ایک سا ہوتا ہے۔ بغاوت کو کچلنابہادری اور غداری کو ڈھونڈ نا حکمت کہلاتی ہے۔ دنیا کی تاریخ ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہے جن سے ہم عبرت حاصل کرسکیں۔ خلافت عثمانیہ، مغلیہ سلطنت، سلطنت
Read More...

انتخابی اصلاحات اور بے زار عوام۔( محمد نعیم قریشی)

قیام پاکستان کے وقت سے ہی ملک میں ہونے والے تقریباً ہر الیکشن کے بعدان پر دھاندلی زدہ ہونے کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ 1973 کے آئین میں صاف شفاف اور غیر جانبدار انہ انتخابات یقینی بنانے کی ضمانت موجود ہے مگر اس کے طریقہ کا رپر
Read More...

لیلۃالقدرکی برکات اور اس کے حصول کا طریقہ (مجاہد خان ترنگزئی)

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی ایک خصوصیت ”لیلۃالقدر“ ہے، جس کو قرآن کریم میں ہزار مہینوں سے بہتر فرمایا گیاہے، گویاجو شخص اس رات میں اپنی ہمت وتوفیق کے مطابق عبادت کرے اس کو ایک ہزار مہینے کی عبادت سے زیادہ ثواب عطاکیا جاتا ہے، اور یہ
Read More...

شھداء ئے باجوڑ !4 مئی۔ (مولانا خانزیب)

باجوڑ کا جغرافیہ زمانہ ئے قدیم سے ھندوستان کی طرف جانے والے قدیم راستے کے بیچ وبیچ پڑا ہے بقول ،ونسٹنٹ اسمتھ ، سولویں صدی عیسوی سے قبل جتنے بھی حملہ آور دنیا کے مختلف خطوں سے افغانستان کے روندتے ہوئے ھندوستان کی جانب جاتے تھے
Read More...

پاکستان معیاری کرونا ویکسین تیار کرسکتاہے ۔ تاخیر کیوں؟؟؟ ( حنید لاکھانی)

چاہے کوئی بھی ملک ہو وہاں کی حکومت پر فرض ہے کہ وہ صحت عامہ کو درپیش خطرات کی روک تھام اور ضرورت مندوں کی طبی نگہداشت کے لیے ضروری اقدامات کرے،کرونا وائرس نے پوری دنیا میں صحت کے نظام کو بری طرح سے ہلاکررکھ دیاہے آج کئی ممالک ایسے بھی
Read More...

دنیا کا بڑا درس قرآن (مولانا مجاہد خان ترنگزئی )

گزشتہ روز راقم الحروف اور معروف صحافی یوسف جان اُتمانزئی ضلع صوابی کے پرُنور گاؤں پنج پیر کی طرف عازم سفر ہوئے۔ سفر کا مقصد جامعہ دار القرآن پنج پیر میں استاد محترم شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری مدظلہ صاحب کے سالانہ دورہ تفسیر القرآن
Read More...

صدقہ دینے سے خزانے کبھی خالی نہیں ہوتے! (ڈاکٹر انعم پری)

''دِل تو بچہ ہے“ یہ بات ہم نہ جانے کتنی بار سنتے ہیں، لکھتے ہیں اور کہتے ہیں لیکن مانتے نہیں ہیں شاید! ایسا میں اِس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ اِس بھاگتی دوڑتی زندگی میں اگر ہم نے کسی کو سننا بند کر دیا ہے تو وہ دِل ہی تو ہے - میں بھی زندگی کی
Read More...

رمضان المبارک کی آمد اور زخیرہ اندوزوں کا علاج۔کالم ۔ (محمد نعیم قریشی)

آج جب میری نظر ٹی وی پر چلنے والی ایک بریکنگ نیوز پر سے گزری کہ پنجاب کے مختلف شہروں سے ہزاروں من گندم اور چینی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،ملتان شجاع آباد موٹر وے انٹر چینج پر1ہزار 790من گندم اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی اس
Read More...

”رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار“(حاجی محمد لطیف کھوکھر)

ایمان والوں کو ہر سال ایک سیزن کا انتظار رہتا ہے اور وہ سیزن ہے نیکیوں کے موسم بہار کا، جسے ہم رمضان المبارک کے نام سے جانتے ہیں، اس موسم کی بڑی خصوصیت یہ ہے کہ شرپھیلانے والی بڑی قوت شیطان کو پابند سلاسل کر دیا جاتا ہے، خیر کے دروازے کھول
Read More...