Browsing Category
بلاگ
انسانی حقوق کی تنظیمیں یا پراپیگنڈہ مشینیں (ملک شفقت اللہ)
انسانی بنیادی حقوق کا تحفظ معاشرے کا استحکام اور فلاح و بہبود کا تحفظ ہے۔ دنیا کی ہزاروں سالہ تاریخ اور اللہ کے پیغمبروں علہم السلام سمیت خوداللہ تعالیٰ نے بھی انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے انتہائی منصفانہ قوانین مرتب کئے ہیں۔ ارتقائی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پورپ کی آس یا مقتل گاہ !(مولانا خانزیب)
یہ پھول سا نوجوان باجوڑ کا رہنے والا تھا چند ماہ پہلے یورپ جانے کے ارادے سے گھر نکلا اور اب انکی لاش گھر پہنچ گئ بدقسمتی سے یہ اس ایک نوجوان کی ،بپتا ، نہیں درحقیقت ہزاروں نوجوانوں کی کہانی ہے جو گھر سے یورپ کی رنگینوں میں پہنچ کر!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کالم ناتمام : "عورت مارچ” (مولانا مجاہد خان ترنگزئی)
تاریخ عالم پر نظر دوڑائی جائے تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ اسلام سے قبل دنیا کے مختلف معاشروں میں عورت کے حقوق کو پامال کیا جاتا تھا،اور عورت کواس کا جائز مقام بھی نہیں دیا جاتا تھا۔ فرانس میں عورت کے بارے میں یہ تصور تھا کہ عورت!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
”کرونا دنیا کے لیے ایک سپر چیلنج بن گیا!“ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)
بھرپورانسدادی کوششوں کے باوجود کورونا وائرس کا تیزی کے ساتھ پھیلاؤ اب عالمی مشکل میں تبدیل ہوگیا ہے اور کرونا جیسا کوئی نامعلوم وائرس کسی بھی وقت انسانی سماج کو تباہ کن جنگ کی مانند اور شاید اس سے بھی کہیں زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔کچھ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بچپن کے تلخ واقعات کے منفی اثرات (ACEs)– والدین کیا کریں؟ (فرحان ظفر)
سبحان بھی عام بچوں جیسا ہی ایک بچہ تھا، ویسا ہی معصوم، ذہین، شرارتی اور ہنس مکھ، مگر پھر اس کے بچپن کا ڈھنگ آہستہ آہستہ تبدیل ہوتا گیا۔
اصل میں اس کے والدہ اور والد کے درمیان ذہنی، جذباتی اور سماجی ہم آہنگی نہیں تھی۔
میاں بیوی کے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گردشی قرضہ مینجمنٹ پلان کے تحت سوا 2 سال میں بجلی مرحلہ وار 4 روپے 60 پیسے تک مہنگی ہوگی
بجلی مہنگی کرکے گردشی قرضہ ختم کرنے کی منظوری۔ وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرکے گردشی قرضہ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 15 مارچ کو کابینہ توانائی کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ توانائی کمیٹی نے گردشی!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اب ہمارے لئے خطرہ نہیں رہا۔ عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ حکومت کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے کوئی خطرہ نہیں، پی ڈی ایم انتشار پھیلا رہی ہے۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم انتشار پھیلا رہی ہے، پی ڈی ایم کو!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
”محبت کی خوشبو سے لبریز مجموعہ تیرے قرب کی خوشبو”ارشد منیم(بھارت)
فاطمہ خان شیروانی پاکستان کی نامور ادیبہ ہیں۔ان کا تعلق لاہور سے ہے۔وہ پاکستان کے ادیبوں کی سب سے بڑی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی خواتین ونگ کی سینئر نائب صدر ہیں۔انھوں نے اپنی سوچ کے اظہار کے لیے اردو افسانے کا انتخاب!-->…
Read More...
Read More...
جامعہ سراج العلوم مانسہرہ میں تقریب ختم بخاری ودستارفضلیت(حافظ مومن خان عثمانی)
جس شخصیت نے علم حدیث کے انوارات سے ہندوستان بھر کومنور کیا ان کا نام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒہیں مغلیہ سلطنت کاآفتاب لبِ بام تھا،مسلمانوں میں رسوم وبدعات کا زور تھا،جھوٹے فقراء اور مشائخ اپنے بزرگوں کی خانقاہوں میں مسند بچھائے اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
میراجسم میری مرضی (رضوان اللہ باجوڑی)
کہتے ہے کہ اک دفعہ امام الہند مولانا آزاد رح سٹیج پر تشریف فرماء تھے کہ اک صاحب نے آکر کان میں سرگوشی کی کہ حضرت نیچے پنڈال میں کچھ لوگ آپ کے متعلق پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں کہ فلاں کیساتھ آپ کے غلط تعلقات ہیں اسلیے مناسب ہے کہ آپ لاوڈ سپیکر!-->…
Read More...
Read More...