Browsing Category

بلاگ

یورپ میں مسلمانوں کیخلاف بڑھتا ہوا متعصبانہ رویہ“ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

قدرت کے حسین نظاروں سے مالامال یورپ کا خوبصورت ترین ملک سوئٹزرلینڈ میں وہاں رہنے والے مسلم باشندوں سے متعصبانہ سلوک میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عوامی مقاما ت پر چہرہ ڈھانپنے والی مسلم خواتین شاذ و نادر ہی نظر
Read More...

خود کشی بہادری نہیں(ایم ایم علی)

پاکستان میں خودکشی کے بارے سرکاری یا غیر سرکاری سطح پر اعدادوشمار موجود نہیں ہیں تاہم ایک اندازے کے مطابق ملک میں روزانہ 15 سے 35 افراد خودکشی کرتے ہیں یعنی تقریباً ہر گھنٹے ایک شخص اپنی جان لے رہا ہے۔عالمی ادارہِ صحت کے 2012 میں
Read More...

خواتین کا دن اور آزادی(سعد یہ ہما شیخ)

مارچ میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس میں زور و شور سے خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھای جاتی ہے اس مقصد کے لیے تقاریب منعقد کی جاتی ہیں اور اب تو عورت مارچ ہوتا ہے جو آزادی مارچ نہیں بلکہ بربادی مارچ ہے جس میں اٹھاے پلے کارڈز ہر
Read More...

حقوقِ نسواں کی آڑمیں آوارگی ناقابل برداشت ہے(حافظ مومن خان عثمانی)

8/مارچ کو دنیا بھر میں خواتین ڈے کے نام پر خواتین کا عالمی دن منایاجاتا ہے،1907ء میں پہلی مرتبہ نیویارک میں چند خواتین نے اپنے حقوق کے لئے آوازبلندکی،ان کی پیروی میں یہ دن خواتین ڈے کے لئے مختص کیاگیا،1911ء میں آسٹریا،ڈنمارک،جرمنی اور
Read More...

خواتین کیلئے دینی تعلیم کی ضرورت (مولانا مجاہد خان ترنگزئی)

انسانی زندگی کی ابتداء ماں کے بطن سے ہوتی ہے، بچہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوکر دنیا میں آتا ہے اسی لیے ماں کی گود کو بچے کا پہلا مدرسہ کہا جاتا ہے۔ اسی لیے اگر کسی بچے کو ماں کی دینی گود ملے تو وہ بچہ خوش قسمت ہوگا کیونکہ پہلے مدرسے سے اس
Read More...

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ فضائل ومناقب (حافظ مومن خان عثمانی)

حضرت امیر معاویہ ؓ جلیل القدر صحابی رسول ہیں آپ صلح حدیبیہ کے موقع پرمسلمان ہوئے،حضرت معاویہؓ رسول اللہ ﷺکے کاتبوں میں سے تھے اور بہت عمدہ کتابت کرتے تھے،آپ نہایت فصیح، بردبار اور باوقار شخصیت کے مالک تھے۔حضرت معاویہ آنحضرت ﷺکی طرف سے ان
Read More...

”آنگ سان سوچی جیل میں:روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں کے لہو کا انتقام!“ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

میانمار میں 1948 میں برطانوی سامراج سے آزادی کے بعد وہاں 1962 ء تک جمہوریت باقی رہی مگر پھر فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے برما سوشلسٹ پروگرام پارٹی کے تحت حکومت کی۔ اس دوران ملک میں نسلی خونریزی کا دور دورہ رہا اور اقوام متحدہ کے اندر
Read More...

شیخ القرآن مولانا طاہر پنج پیری ؒ۔۔۔۔۔ایک عہد ساز داعئ دین (مولانا مجاہد خان ترنگزئی )

پختون سرزمین پر 1913؁ء میں پنج پیرنامی گاؤں کے یوسفزئی قبیلے میں آ نکھ کھولنے والے ایک مرد میدان اور عظیم داعئ توحید وسنت شیخ القرآن مولانا محمد طاہر پنج پیری ؒ وہ انقلابی اور باہمت ہستی ہے، جنہوں نے اپنے مضبوط علم وعمل کی بنیاد
Read More...

کمرتوڑمہنگائی اور نادان حکمران (حافظ مومن خان عثمانی)  زمانہ بڑی تیزی سے گھوم رہاہے حالات کی تبدیلی میں کوئی زیادہ وقت نہیں لگتااچھے اور برے حالات انسانی زندگی کا حصہ ہیں،25جولائی 2018 ء سے قبل بڑی تعداد میں لوگ خصوصانوجوان طبقہ ڈھول کی
Read More...

حضرت پیرباباؒ اورشیخ الاسلام اخونددرویزہؒ پر الزامات اور حقائق(چوتھی قسط)حافظ مومن خان عثمانی

آخری جنگ میں اخونددرویزہ نے خود پیر تاریک کے بیٹوں کو شکست سے ایسادوچار کیا کہ اس کا بڑا بیٹاشیخ عمر قتل ہوااوراس کے دوسرے بھائی بھاگنے پر ایسے مجبور ہوئے کہ دربدر جاکر عوام کی غیض وغضب کا شکارہوئے اور عوام ہی کے ہاتھوں راہی ملک عدم
Read More...