Browsing Category
تازہ ترین خبریں
جماعت اسلامی عوام کے حقوق کی ترجمان ہے۔ عابد خان
جماعت اسلامی کے جانب سے ضمنی انتخابات حلقہ پی کے 22 کیلئے نامزد امیدوار عابد خان نے اپنی رہائشگاہ پر استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امن صرف تقریروں اور مائیک کے استعمال سے نہیں آتا ۔ ضلع میں کوئی بھی عوام کو مشکلات سے نکالنے کیلئے!-->…
Read More...
Read More...
پشت میں قتل کیے گئے ملک نصیر کے قاتل گرفتار
باجوڑ۔ جدید ٹکنالوجی کے مدد سے ضلعی پولیس جوانوں کی ایک اور کامیاب کارروائی۔ پچھلے ہفتے تھانہ سالارزئی کے حدود اٹکے پشت میں قتل ہونے والے نوجوان نصیر احمد ولد لعل بہادر خان سکنہ لر گمبٹ کے قتل کا معمہ حل۔ قتل میں ملوث تین ملزمان الہ قتل!-->…
Read More...
Read More...
شہید پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا
فائرنگ سے شہید ہونے والے باجوڑ پولیس کانسٹیبل ولی خان شہید کی نماز جنازہ پولیس لائن باجوڑ میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق ، کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈیئر محسن جاوید، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس جان بحق
باجوڑ ، عنایت کلے بازار شاہ ولی مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس سپاہی ولی ولد فقیر سکنہ منارکوٹ جان بحق ، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب۔ پولیس کے مطابق 10 بجے کے قریب پولیس کانسٹیبل خریداری کے غرض سے شاہ ولی مارکیٹ میں موجود تھے!-->…
Read More...
Read More...
پولیس کی کامیاب کارروائی۔ 1.65 کلو چرس کیساتھ ملزم گرفتار
باجوڑ۔ منشیات کیخلاف تھانہ لوئی سم پولیس ٹیم کی کامیاب کارروائی۔ 1.65 کلو چرس کیساتھ ملزم گرفتار۔ مقدمہ درج۔ مزید تفتیش جاری۔ ڈی ائی جی ملاکنڈ محمد علی خان کی واضح احکامات کے روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ سجاد احمد کی قیادت اور براہ!-->…
Read More...
Read More...
میرے دروازے قوم کیلئے ہر وقت کھلے ہیں۔ مبارک زیب خان
باجوڑ ایم این اے مبارک زیب خان اور پی کے 22 کے امیدوار میاں حبیب گل نے اپنے ٹیم کے ہمراہ شیخ کلے گھڑوں میاگان کلے کا وزٹ کیا،گھڑومیاگان پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور ہار پہنائے گئے۔تقریب سے علاقائی مشران نے اپنے خطاب میں مبارک!-->…
Read More...
Read More...
3 جون سے شروع ہونے والے پولیو مہم کیلئے تیاریاں مکمل
ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی زیر صدارت ڈی سی کانفرنس میں 03 جون 2024 سے شروع ہونے والے پولیو مہم کی تیاریوں پر غور کرنے کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ سجاد احمد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باجوڑ ڈاکٹر وزیر!-->…
Read More...
Read More...
امریکی قونصل خانہ پشاور کی صحافیوں کو طبی امداد کی تربیت
عرفان اللہ جان
پشاور میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے قونصل خانہ کے شعبہ طبی امداد کی جانب سے مقامی صحافیوں کے لیے بنیادی ہنگامی امداد کی تربیت کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی نشست میں شرکت کرنے والے صوبہ خیبر پختونخوا کے تیرہ صحافیوں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ملک خالد خان کا حسبان میڈیا آفس کا دورہ
باجوڑ۔ نوجوان سیاسی رہنما ، سابقہ امیدوار پی کے 19 ملک خالد خان نے حسبان میڈیا آفس کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر حسبان میڈیا ٹیم کے سربراہ حسبان اللہ نے انہیں باجوڑ میں حسبان میڈیا کی جاری صحافتی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی۔ ملک خالد!-->…
Read More...
Read More...
ٹیکسز نظام کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان
ملاکنڈ ڈویژن اور سابقہ فاٹا میں ٹیکسز کا نظام قبول نہیں ، 2 جون کو چکدرہ انٹرچینج پر ٹیکس فری زون کے بحالی اور ٹیکسز نظام کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے کا اعلانتفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی باجوڑ کے نائب امیر قاری عبدالمجید ، جنرل سیکرٹری!-->…
Read More...
Read More...