عوام مزید کسی کی غلامی کے متحمل نہیں ہے۔ قاری عبدالمجید

0

عوام مزید کسی کی غلامی کے متحمل نہیں ہے ۔ایف سی آر کے زنجیریں جماعت اسلامی نے توڑدی ہیں،اب قوم کو ہر فیصلے میں آزادی حاصل ہے۔ 
ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی باجوڑ کے امیدوار این اے 41 قاری عبدالمجید نے تحصیل لوئی ماموند کے علاقہ لغڑی میں شاندار انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔جلسے میں بڑی تعداد میں عوام کی شرکت۔ علاقے کے عوام نے الیکشن میں قاری عبدالمجید کو کامیاب کرانے کا عہد کیا۔ قاری عبدالمجیدنے مزید کہا کہالیکشن 2018 میں جماعت اسلامی باجوڑ کے دونوں حلقوں پر کلین سویپ کرینگے اور ثابت کرینگے کہ باجوڑ جماعت اسلامی کا گڑھ ہے اور رہے گا۔انہوں نے کہا کہ عوام ایف سی ار کے کے حمایت یافتہ لوگوں کو مسترد کردیں اور اس کے ساتھ احتساب کریں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.