واڑہ ماموند کے اقوام کے جانب سے آزاد امیدوار ملک سلطان زیب کی حمایت میں بڑی ریلی

0

واڑہ ماموند کے اقوام کے جانب سے آزاد امیدوار ملک سلطان زیب کی حمایت میں بڑی ریلی کا انعقاد۔گذشتہ روز واڑہ ماموند کے مختلف اقوام کے جانب سے آزاد امیدوار حلقہ این اے 41 ملک سلطان زیب کے حمایت میں بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی ملک سلطان زیب کے رہائش گاہ لرخلوزو پہنچ کر جلسے کے شکل میں تبدیل ہوگئی۔اس موقع پر مختلف اقوم کے مشران نے متفقہ طور پر آزاد امیدوار ملک سلطان زیب کے حمایت کا اعلان کیا۔اس موقع پر ملک سلطان زیب سمیت واڑہ ماموند کے مشران نے منعقدہ جلسے سے خطاب کیا۔ ملک سلطان زیب نے کہا کہ ماموند کے عمائدین کے جانب سے دیے گئے اعتماد کے صورت میں آپ کو مبارکباد دیتا ہوں کہ انشا اللہ 25 جولائی کو جیت ہماری ہوگی جیت آپ کی ہوگی اور جیت ماموند کے غریب عوام کی ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.