میرٹ کی بنیاد پر قبائیلی اضلاع میں بھی نئی تنظیم سازی کا عمل شروع کیا جائے عبدالمنان جانباز

0

میرٹ کی بنیاد پر قبائیلی اضلاع میں بھی نئی تنظیم سازی کا عمل شروع کیا جائے نئی تنظیم سازی کے تحت پورے صوبے میں تنظیمی ڈھانچہ تقریبا مکمل ہوگیا ہے لیکن خیبرپختون خوا میں ضم شدہ قبائلی اضلاع میں مسلم لیگ (ن) کا تنظیمی ڈھانچہ نہ ہونے کی وجہ سےپارٹی کا بہت نقصان ہو رہا ہے ۔
عبدالمنان جانباز سابق ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) قبائلی اضلاع

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.