ایم این اے گل ظفر کا بدان واقعہ پر افسوس کااظہار

0

ایم این اے گل ظفر خان باعی کا ضلع باجوڑ کے علاقہ بدان قلاو میں گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے 7 بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار کیا۔ انہوں نے زخمیوں کے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ انھوں نے ضلع انتظامیہ اور اپنے ٹیم کو متاثرہ افراد کی فوری امداد کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.