فاسٹ باؤلر محمد عامراور مساجر محمد عمران آج انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔

0

کوویڈ 19 کے نظرثانی شدہ قواعد و ضوابط کے مطابق، محمد عمران کو کورونا وائرس سے صحتیابی کے سبب کم خطرہ قرار دیا گیا ہے ، لہٰذا انہیں انگلینڈ پہنچنے پر ایک کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر ہی قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت ہوگی تاہم کوویڈ 19 کے 2 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے تک فاسٹ باؤلر محمد عامر کو سیلف آئسولیشن میں رہنا ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.