دانیال محسود نے ایک منٹ میں 78 ہیلی کاپٹر اسپن کرکے 70 اسپنز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا اور اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرالیا۔
خیال رہے کہ دانیال نے یہ ریکارڈ گزشتہ سال نومبر میں ڈیرہ اسماعیل خان میں بنایا تھا اور اس وقت اس کی عمر 10 سال تھی۔
عالمی ریکارڈ یافتہ ٹیوٹر عرفان محسود کا کہنا ہے کہ دانیال جیسے شاگردوں کی حوصلہ افزائی پر توجہ ہے۔