مسلم لیگ ن ضلع باجوڑکے ورکرز کا ایک میٹنگ خار میں منعقد ہوا

0

باجوڑ (باجوڑنیوز) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع باجوڑ سینئر ورکرز کا ایک میٹنگ گرین میگا مارٹ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن ضلع باجوڑ کے کثیر تعداد میں ورکرز نے شرکت کی ۔
اجلاس میں مقررین کا کہنا تھا کہ تقریبا دو سالوں سے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع باجوڑ کا سابقہ صدر حاجی راحت یوسف مرحوم کے بعد باجوڑ کا آئینی طور پر ضلعی صدر نہیں ہے آور پارٹی روز بروز تنزل اور بربادی کےطرف جارہی ہیں ورکرز نے محسوس کیا کہ ہمارے پارٹی پاکستان کے مقبول ترین پارٹی ہے لہذا باجوڑ کیلئے جلد سے جلد کیلئے صدر کا انتخاب کیا جائے ۔
میٹنگ میں ورکرز نے سابقہ آرگنائزنگ کمیٹی جو باجوڑ کہ دس 10 سینئر رہنماؤں پر مشتمل تھے کوئی خاطر خواہ کام نہ کی اس کو یہ ٹاسک سونپ دیا گیاتھا کہ وہ باجوڑ میں مسلم لیگ نواز کو منظم کرینگے ۔
ورکرز نے پارٹی کو منظم اور فعال کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو سارے مسلم لیگ ن ضلع باجوڑ کے ساتھیوں سے ملاقاتیں کریں گے آور عید کے بعد سارے باجوڑ مسلم لیگ ن کا ایک اور میٹنگ منعقد کرینگے جو بعد میں پاکستان مسلم لیگ ن ضلع باجوڑ کیلئے کابینہ اعلان کریگا ۔۔میاں اسماعیل جنرل سیکریٹری پی ایم ایل این سوشل میڈیا باجوڑ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.