عمران خان کا عوامی  رابطہ  مہم کے لیے جلسوں کے شیڈول کا اعلان

0

پاکستان تحریک انصاف نے عوامی  رابطہ  مہم کے لیے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔چیئرمین تحریک  انصاف عمران خان نے پنجاب کے 6  شہروں میں جلسوں کا اعلان کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف رواں ماہ پنجاب کے 6 شہروں میں جلسے کرے گی جن میں میانوالی، جہلم ،اٹک، سیالکوٹ، فیصل آباد اور چکوال میں جلسے کیے جائیں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.