تنگئی خیریہ تنظیم نے 55 مستحق افراد میں رمضان پیکج تقسیم

0

باجوڑ، ماموند تنگئی خیریہ تنظیم نے 55 مستحق افراد میں رمضان پیکج تقسیم۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سالوں کی طرح تنگئی خیریہ تنظیم نے 55 مستحق خاندانوں میں تقریباً دو لاکھ 10 ہزار کا راشن باعزت طریقے سے پہنچا دیا۔ اس کار خیر میں بہت کئی افراد نے تعاون کیا ہے جنہوں نے نام اپنی شناخت چھپا کر دعا کرنے کی درخواست کی تھی۔ تنظیم کے رضاکار مفتی بشیر خلوزئی نے میڈیا کو بتایا کہ ہم گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اپنے ڈونر کے مدد سے غریب اور مستحق افراد میں رمضان پیکج تقسیم کررہے ہیں۔ ہمارے تنظیم کا مقصد علاقے کے غریب اور مستحق افراد تک ان کا حق پہنچانا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ اس میں نمود و نمائش نہ ہو۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.