سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف وارننگ جاری

0

حکومت خیبر پختون خواہ اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئ عادل احمد ستار نے ناوگئ سب ڈویژن میں محتلف بازاروں کا وزٹ کیا۔ رمضان المبارک کے مہینے میں اشیائے خورد نوش کے قیمتوں میں خود ساختہ اضافے ، گرانفروشی کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے محتلف بازاروں کا دورہ کیا. حفظانِ صحت، ناقص میٹریل اور اس سے تیار کیے جانے والے آئیٹمز کی روک تھام کرتے ہوئے سویٹ اینڈ بیکرز کے دوکانیں اور گوداموں کو چیک کیا گیا. سبزیوں، پھلوں اور فروٹ فروشوں کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر منڈی سے جاری شدہ نرخنامہ چیک کیا سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا وارننگ جاری کردی.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.