فرنٹیئر کور نارتھ نے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی

0

فرنٹیئر کور نارتھ نے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی
ایف سی نارتھ کے جوانوں نے مشکوک افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد تین افراد کو گرفتار کیا۔ گرفتار افراد سےچوبیس لاکھ انتیس ہزار روپے مالیت کے 44 پیکٹ حشیش(52.8 کلوگرام) برآمد کی گئ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.