ملک بھر میں آٹے کا بحران شدید جس کے بعد آٹے کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ

0

 ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے بعد آٹے کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔  کراچی  میں چکی کا آٹا 120 سے125  روپے کلو فروخت ہونے لگا ہے جبکہ پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت کے اعلان پر آٹا مزید مہنگا ہوگیا، مارکیٹ میں سرکاری آٹے کا بحران  شدت اختیار کر گیا دوسری جانب ملز مالکان نے 15 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا کر دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.