وحدت المدارس نتائج اعلان خار صاحب مدرسہ نے میدان مارلیا

وحدت المدارس نتائج اعلان ، جامعہ اسلامیہ انوار العلوم خار باجوڑ نے میدان مارلیا ، ملکی سطح پر 4 پوزیشنیں وحدت المدارس نے سالانہ نتائج کی فہرست جاری کردی۔ ملکی سطح پر جامعہ اسلامیہ انوارالعلوم خار باجوڑ کے طلبہ نے میدان مار لیا ۔ مجموعی
Read More...

رمضان پیکج کا مستحقین میں کرائیٹیریا اجلاس کا انعقاد

باجوڑ۔ رمضان پیکج کا مستحقین میں کرائیٹیریا کے عین مطابق تقسیم کار کے بابت اجلاس کا انعقاد۔حکومت خیبر پختونخوا کے پالیسی کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد انوار الحق کے زیر صدارت ڈی سی آفس میں رمضان پیکج کا مستحقین میں صحیح تقسیم کار کے بابت میٹینگ
Read More...

سابقہ گورنر شوکت اللہ خان کے ساتھ آر کے زید گروپ کی ملاقات

باجوڑ۔سابقہ گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ خان کے ساتھ آر کے زیڈ وفد کی ملاقات۔وفد نے ایجنڈے کے مطابق سابقہ گورنر شوکت اللہ خان کو بتایا کہ شہید ریحان زیب خان کی دلی خواہش تھی۔کہ وہ قوم کی حقیقی معنوں میں نمائندگی کرکے پرامن اور
Read More...

انجمن بحالی معذوران کا احتجاجی مظاہرہ

انجمن بحالی معذوران کی جانب سے ٹی ایم اے کی غنڈی گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، خار منڈہ روڈ بلاک۔ ٹی ایم اے کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد نے ٹی ایم اے کے دفتر کے حدود میں گیٹ نصب کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے خار کی جانب سے باجوڑ بحالی
Read More...

کمانگرہ میں ہمارے معدنیات پر غیر لوگ قابض ہیں

باجوڑ ، ہمارے جائیداد میں موجود معدنیات پر قبضہ مافیا قبضہ لگانا چاہتے ہیں اور چند شرپسند عناصر کے اشاروں ہمارے معدنیات کو ایک مخصوص گروہ لوٹ رہے ہیں۔ حکومت اس کے خلاف فوری ایکشن لیں اور ہمارے قوم کے رضامندی کے بغیر کسی کو لیز جاری نہ
Read More...

باجوڑ حلقہ این اے 8 پی کے 22 ضمنی الیکشن کاغذات نامزدگی جمع

ضلع باجوڑ حلقہ این اے 8 اور پی کے 22 ضمنی الیکشن کے لئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کردیے۔ 31 جنوری کو آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کیوجہ سے این اے 8 اور پی کے 22 پر الیکشن ملتوی ہوا تھا۔ حلقہ این اے 8 کے لئے آٹھ امیدواروں نے کاغذات
Read More...

ریحان زیب کی جگہ ان کے بھائی مبارک زیب خان کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

باجوڑ۔ ریحان زیب شہید کی جگہ ان کے بھائی مبارک زیب خان کا این اے 8 اور پی کے 22 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان، کاغذات جمع کرادیئےتفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نوجوان رہنما ریحان زیب خان جو کہ 8 فروری 2024 کے
Read More...

سرکاری نرخنامہ سے تجاوز پر 3 قصائی گرفتار

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرخار محب اللہ خان یوسفزئی نے سب ڈویژن خار کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا. روز مرہ استعمال کے اشیاء کےنرخنامے ،معیار ،مقدار اور صفائی کو چیک کیا.کارروائی کی دوران 3 قصائیوں کو
Read More...

کٹکوٹ ماموند ، بارڈر کراس کرتے ہوئے نوجوان جان بحق

باجوڑ ، تحصیل ماموند ، افغانستان سے ملحقہ علاقے کٹکوٹ سے افغانستان کے جانب غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرتے ہوئے ایک نوجوان سردی کے باعث برف میں پھنس کر جان بحق ، لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔ پولیس کے مطابق احمد ولد سرور خان کی لاش کیٹکوٹ
Read More...

خادم ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے فوڈ پیکج تقسیم

باجوڑ۔خادم ویلفیئر آرگنائزیشن ضلع باجوڑ کی طرف سے ماہ رمضان کی اس بابرکت مہینے میں 19 مستحق خاندانوں میں فوڈز پیکجز تقسیم کر دی گئی، پیکج میں چاول،آٹا،گھی،چینی،دال،کجور،اور چائے کی پتی شامل تھے اس موقع پر خادم ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم نے
Read More...