ماموند ڈبر میں آٹا مشین میں آتشزدگی

باجوڑ تحصیل ماموند علاقہ ڈبر میں رات گئے محمد ولی نامی شخص کے آٹا مشین میں آگ لگنے سے پورا مشین جل کر خاکستر ، آٹا مشین میں قیمتی سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی ۔ آگ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔ 19Sher Shah UDdin, Badshah
Read More...

قاسمی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مستحق افراد میں رمضان پیکچ تقسیم

تحصیل لوی ماموند غاخے میں قاسمی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ملک رمداد خان کے رہائش گاہ پر 20 مستحق گھرانوں پر رمضان آٹا پیکچ تقسیم ہوا۔تفصیلات کے مطابق لوی ماموند غاخے میں ملک رمداد خان جنرل کونسلر کے رہائشگاہ پر صدر قاسمی فاؤنڈیشن حبیب اللہ
Read More...

ماموند پبلک ہائی سکول میں سالانہ تقسیم انعامات کا انعقاد

ماموند پبلک ہائی سکول سیوئی ماموند میں سالانہ یوم والدین اور تقسیم انعامات کا انعقادتفصیلات کے مطابق ماموند پبلک ہائی سکول سیوئی ماموند میں سالانہ یوم والدین اور تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ناظم اعلیٰ ناوگئی سب
Read More...

باجوڑ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری کا انعقاد

ضلع باجوڑ۔ انضمام کے بعد سابقہ فاٹا میں بہت سارے مشکلات اور چیلنجز درپیش ہیں لیکن ان مشکلات اور چیلینجزسے نکلنے کے لئے اور باجوڑ کے محروم اور مظلوم طبقے کو انصاف دلانے میں وکلا اپنا کردار ادا کریں ۔ڈسٹرکٹ سیشن جج عثمان بشیر ۔تفصیلات باجوڑ
Read More...

کامرس کالج میں امن کے موضوع پر ایک سیمینار

گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ منیجمنٹ ساینسز خار باجوڑ میں عدم تشدد ،عدم دہشت گردی اور امن کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جس سے پروگرام کوآرڈینیٹر پروفیسر صاحب زادہ محمد ایوب خان،پرنسپل پروفیسر بخت منیر صاحب آبادی اور طلبا نے خطاب
Read More...

بارودی سرنگوں کے نقصانات کا عالمی دن منایا گیا

ہر سال 4 اپریل کو اقوام متحدہ و دیگر انسان دوست تنظیموں کی زیر نگرانی بارودی سرنگوں اور دوسرے بارودی مواد کی نقصانات کے حوالے سے دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد شورش زدہ علاقوں میں بسنے بسنے والے عام لوگوں کو آگاہی دینا اور ارباب
Read More...

المرکز اسلامی عنایت کلے میں زیرصدارت پروفیسر بخت منیر ماہانہ اجلاس منعقد ہوا

تنظیم اساتذہ ضلع باجوڑ کا ماہانہ اجلاس آج المرکز اسلامی عنایت کلے میں زیرصدارت پروفیسر بخت منیر منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز درس قرآن سے ہوا اجلاس میں گزشتہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں PTC فنڈ سے اساتذہ کی بھرتيوں کو زیر بحث لایا گیا
Read More...

قبائلی علاقوں میں زیتون کے پیداوار پر خصوصی توجہ مرکوز ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مراد علی خان

کسی بھی علاقے کی ترقی میں زیتون کے تیل اور پیداوار بہت اہمیت رکھتی ہے۔ اس سلسلے میں آج ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان صاحب کے خصوصی ہدایت پر باجوڑ کے فیلڈ سٹاف ماموند سرکل میں زیتون کے پودوں پر بیماریوں سے حفاظت
Read More...

پشاور: قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 57 افراد شہید

پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی  جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکا قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں ہوا جہاں خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخل ہو کر خود
Read More...

لرخلوزو ملکانان نے کمر سر ماموند میں برلب سڑک اراضی مدرسہ کے لئے وقف کرکے با قاعدہ افتتاح کردیا

لرخلوزو ملکانان کے جانب سے کمر سر ماموند میں برلب سڑک اراضی وقف کرکے ، مدرسے کے تعمیر کا باقاعدہ افتتاحتفصیلات کے مطابق لرخلوزو ملکانان ملک سلطان زیب ، ملک عبد الرؤوف خان ، ملک جبار خان ، ملک عبد المتین خان و جملہ لرخلوزو ملکانان کے جانب
Read More...