تحصیل سالارزئ گاوں تنداتوک میں تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر محمد سلیم کے زیر قیادت ایک بڑے شمولیتی تقریب کا اہتمام ہوا۔ اس موقع پر درجنوں افراد نے مختلف پارٹیوں اور خاص کر حکمران پارٹی کے بڑے بڑے
گرادیئے۔ اس موقع پر محمد سلیم نے خطاب کرتے ہوئے حکمرانوں سے سوال کیا کہ تحصیل سلارزئی کے لیے منظور کیے گئے کالج سے عوام کو اب تک کیوں محروم رکھا گیا ، کئی سال قبل منظور کیے گئے کالج کی تعمیر کی ابتدا اب تک کیوں نہیں ہوئی۔ انہوں نے علاقے کے ایم این اے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے گذشتہ پانچ سالوں میں تحصیل سلارزئی کے عوام کو کیا دیا۔
یاد رہے کہ سابقہ گورنر مہتاب عباسی باجوڑ ایجنسی سے منتخب ایم اے شہاب الدین خان رہائش گاہ
سلارزی پشت دورے کے موقع پر اعلان کیا تھا ،اور ابھی تک اس ڈگری کالجوں پرکام شروع نہیں کیا گیا