اسلام آباد
ال فاٹا سٹوڈنٹس فورم نے اج نیشنل پریس کلب کے باہر کراچی میں قتل ہونے باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والا نوجوان احمد شاہ کے حق آل فاٹا سٹوڈنٹس فورم کا احتجاجی مظاہرہ احمد شاہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے, مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں جس پر احمد شاہ کے حق میں نعرے درج ہیں ۔احمد شاہ کے قاتلوں کو گرفتار کرکے پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق سزا دیا جائے, مظاہرین کا مطالبہ احمد شاہ کراچی یونیورسٹی میں ایم ایس سی کا طالب علم تھا, فاٹا کے لوگوں کے کراچی ,لاہور اور ملک کے مختلف علاقوں میں بے دردی سے مارا جارہا ہے, مظلوم پختونوں کا قتل بند کیا جائے,
ال فاٹا سٹوڈنٹس فورم نے اج نیشنل پریس کلب کے باہر کراچی میں قتل ہونے باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والا نوجوان احمد شاہ کے حق آل فاٹا سٹوڈنٹس فورم کا احتجاجی مظاہرہ
You might also like