پروفیسر گل حیدر نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خار کے پرنسپل کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

0

ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر گل حیدر نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خار کے پرنسپل کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا۔ باجوڑایجنسی میں قائم واحد پوسٹ گریجویٹ کالج خار میں ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر گل حیدر نے پرنسپل کی حیثیت سے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا۔ پروفیسر گل حیدر نے کئی کالجوں اور اسی کالج میں بھی خدمات انجام دی ہے۔ باجوڑایجنسی کے طلبہ ، طلبہ کے والدین اور قبائلی عمائدین نے ان کی تعیناتی کا خیرمقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ پروفیسر گل حیدر اپنے تجربے اور ایمانداری کے بنیاد پر علاقے اور طلبہ کی بہترین خدمت کریں گے اور طلبہ کو مستقبل کے معمار بنانے میں اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.