فاٹا اصلاحات تحریک کا المازو ماموند میں الیکشن آفس کا افتتاح فاٹا اصلاحات تحریک کے چیف آرگنائز نظام الدین خان ، ملک ریاض ، عمران اور دیگر نے کیا۔ اس موقع پر ایک بڑے تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا تھا جس میں سینکڑوں افراد شریک تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نظام الدین خان نے کہا کہ شہاب الدین خان قوم کی آواز ہی انہوں نے اپنی جائیداد اپنی مال اور اپنے اولاد قوم کے خدمت کے لیے وقف کررکھے ہیں اس لیے آج پورا قوم ان کی پُشت پر کھڑا ہے آنے والے الیکشن میں قوم شہاب الدین خان کو کامیاب کرکے دم لی گی۔